کیا پتہ کہ اب منتظر آنکھوں میں بینائی نہ ہو
کیا پتہ ہم اب دستکیں دیں پر سنوائی نہ ہو
آنکھیں رہتی صبح و شام منتظر تیری
آنکھوں کو سونپ رکھا ہے انتظار تیرا
اپنے منتظر ہے کب سے
خود سے بچھڑے زمانہ ہوا
مجھے اچھا نہیں لگتا یوں منتظر رہنا
مگر وہ خوبصورت ہے اسے تاخیر کا حق ہے
منتظر کس کا ہوں میں اس ٹویٹ ہوئی دہلیز پر
یہاں کب کون آیا ہے اور یہاں کون آنے والا ہے
بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چَین مجھے۔۔
مطمئن دل ہے بہت ، جب سے الگ بیٹھا ہوں !
🥀
سجدے خالق کو۔۔۔!!
اور تصور یار کے۔۔۔!!
اے ابنِ آدم تُجھے💕
برباد کر گیا عشق___💔
ساری عمر کرکے برباد💔
😋 عشق کی لزت چکھ لی___
میں نے برقعہ پہن لیا اور 🤭🤗
اس نے داڑھی رکھ لی__🖤🔥🙈
رویا نہ تھا میں ان کے بچھڑنے پر
مگر ہاں اے زندگی کبھی پھر ہنسا نہیں
جی ہم انکے منتظر ہیں
جنہیں ہماری پرواہ نہیں
کوئی امیییییییییییید بر نہیں آتی
کوئی صووووورررت نظر نہیں آتی
پہلے آتی تھی حالِ دل پر ہنسی
اب کسی بات پرررررررر نہیں آتی
چوم لوں ہونٹ تیرے دل کی یہی خواہش ہے
آگے بھول گیا کیونکہ معاملہ کہی اور چلا گیا
کوئی معجزہ اب ہو میرے مولا
تیرا بندہ امتحان میں ہے
میری قبر پر اکیلے کبھی مت آنا
کسی کو اپنے ساتھ لانا
میں نہ دیکھوں حال تمہارا
ہو پھر کبھی میرے حال جیسا
گال، لب، تِل سبھی ہیں قاتل
گڑھے گالوں میں ڈال رکھیں ہیں
ابھی تو جھانکا ہے فقط آنکھوں نے
عشق نے کئی قاتل سنبھال رکھیں ہیں
تم ابھی اپنے گال چھونے دو
بوسہ بیشک کہ ادھار ہوجائے
مسئلہ عشق اب حل ہو جائے
چلو زندگی تھوڑا شغل ہوجائے
نیلی آنکھوں سے ہمکلام نہ ہو
کہیں یہ عشق کا سلام نہ ہو
ان چاہتوں سے موسم کا خاک لینا دینا ہے
عشق اور محبت تو اب وقت کا کھلونا ہے
قہقہوں کا فایدہ ہے یہ
طریقہ ہے دل جلانے کا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain