Damadam.pk
Khalai_Makhloqq's posts | Damadam

Khalai_Makhloqq's posts:

Khalai_Makhloqq
 

صندلی سی حسین لڑکی کی خواہشیں کتنی عجیب ہیں
کہ ٹوٹی چوڑی سے عشق ماپنا اور تتلیوں کے خواب رکھنا

Khalai_Makhloqq
 

کیسے چھوں لوں میں بدن اس کا
میں زمینی ہوں اور وہ آسمانی ہے

Khalai_Makhloqq
 

میری آنکھیں ہیں ابھی عدت میں
خواب کیسے نیا بسا لیا جائے

Khalai_Makhloqq
 

رات روشن رہی دن میں تاریکیاں
تیری فرقت میں دن یوں گزاے گئے

Khalai_Makhloqq
 

ہم سے ملنا ہے تو سب پردے ہٹا کر ملنا
ہم کسی طُور کو حائل نہیں ہونے دیتے

Khalai_Makhloqq
 

عشق میں کیسے لوگ لب سے لب ملا لیتے ہیں
ہماری نظریں ہی مل جائیں تو ہوش نہیں رہتا

Khalai_Makhloqq
 

Meri chahaton par shikwey
tery rabtoon me vaqfay
yahi nishaniyan hai k
tu mujh sy door horha hai

Khalai_Makhloqq
 

تیرے جانے کے بعد وقت تھم سا گیا تھا
بعد میں پتہ چلا کہ گھڑی کا سیل ہی ختم تھا

Khalai_Makhloqq
 

توں اوروں کو میسر ہے ہمارے سوا
اے زندگی اور اس سے بڑی سزا کیا ہوگی

Khalai_Makhloqq
 

مسکرانا سیکھنا پڑتا ہے
رونا تو لوگ سکھا دیتے ہیں

Khalai_Makhloqq
 

عجیب پڑھا لکھا وائرس ہے صرف تعلیمی اداروں پر ہی حملہ کرتا ہے۔ سینیما۔شاپنگ سینٹر۔PSL-فیسٹیول والوں کوچھوڑ دیتا ہے۔سوچنے کی بات ہے۔بس تعلیم بند🤔🤔
😡😡😡

Khalai_Makhloqq
 

*کڑوا سچ*
70% آبادی نوجوان ہے
جو کہ پاکستان کیلئے خوش قسمتی کی بات ہے
مگر یہی جوان نکمے کاموں میں لگے ہیں میری طرح
اور یہی پاکستان کی بد قسمتی ہے
سمجھ آئے تو ہی لائک کرنا ورنہ ضرورت نہیں مجھے پتہ ہے سمجھدار ہوتے تو میری طرح یہاں نہ ہوتے ۔

Khalai_Makhloqq
 

DD par zayada rush ussi post par hota hai jisme behudgi ka ounsar zyada ho...
Agreed??🙄

K  : کرونا وائرس Corona Virus - 
K  : کرونا وائرس شاعری Corona Virus Poetry Viral Lines Copied From FACEBOOK - 
Khalai_Makhloqq
 

تم کچھ تو نبھا جاتے، آخر کو محبت تھی
ہم نے تو عقیدت میں، لہجہ بھی نہیں بدلا.!!

Khalai_Makhloqq
 

نہی ہوتا کسی طبیب سے علاج محبت کا
یہ لاعلاج مرض ہے ، بس پرہیز کیجیے

Khalai_Makhloqq
 

جب لب خاموش رہتے ہیں تو نگاہیں بات کرتیں ہیں
جب ہم کچھ نہیں کہتے تو فیصلہ وہ ذات کرتی ہے

Khalai_Makhloqq
 

سوچ لیا ہے کہ موت آنے تک۔۔
ڈٹ کے جینے میں قباحت کیا ہے!!

Khalai_Makhloqq
 

زندگی مشکل بہت مشکل ہوجائے
توکیا کرے
اپنےجزبات کہادبائے
اپنے دل کی بات کس کو باتیئے
کوئی تو ہو اس بھیڑ میں
جس کا ہاتھ پکڑ کر اپنی منزل تک جائے