*تـم نظروں ںسے دور ھو آنکھوں ںسےنہیں*🥺
*تـم خوابوں ںسے دور ھو خیالوں ںسےنہیں*🫠
*تـم دل سے دور ھو دھڑکن سےنہیں*❤🩹
*ھم سے دور ھو ھماری یادوں سےنهيں💔🥹*
ہاتھ زخمی ہوئے تو کچھ اپنی بھی غلطیاں تھی
لکیروں کو مٹانے چلے تھے کسی کو پانے کے لیے
*دل دیا تھا جس کو دیوانی سمجھ کر*
*وہ کھا گئی دل کو بریانی سمجھ کر*
*ایک آنسو بھی نہیں چھوڑی اُس بھُکڑ نے*
*آنسو بھی پی گئی نیمبو پانی سمجھ کر*
😝😝😝
دل کو تیــــــرے "دیــــدار" کی آس رہتی ہے💖
ان نظروں کو تیری "صورت"کی پیاس رہتی ہے🌹
میــــرے پاس کسی چیز کی "کـــمی" تو نہیں💖
مگر تیـــــرے بغیر زنـــدگی "اداس" رہتی ہے🌹
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.🖤۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
کانچ کے ٹکڑے بن کر بکھر گئ زندگی میری____😒🔥
کسی نے سمیٹا بھی نہیں ہاتھ زخمی ہونے کے ڈر سے_____!!
#_________💔💘
تیرے ہجر کے لمحے شمار کرتے ہوۓ۔۔!!
بکھر چلے ہیں تیرا اِنتظار کرتے ہوۓ۔۔۔!!
تو میں بھی خوش ہوں کوئ اُس سے جا کہ کے۔۔۔!!
اگر وہ خوش ہے مجھے بے قرار کرتے ہوۓ۔۔۔۔!!
🍄#ﮨﻢ_ﻧﺎﺯﮎ_ﻧﺎﺯﮎ___________ﺩﻝﻭﺍﻟﮯ💕
🍄ﮐﺒﮭﯽ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ___ﮐﺒﮭﯽ ﺭﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
🍄ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ___ﭘﺮﻭﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
🍄ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺤﻔﻞ ﻣﺤﻔﻞ____ﭘﮭﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
🍄ﮐﺒﮭﯽ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ_____ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ💕
🍄ﮐﺒﮭﯽ ﭼﭗ ﮐﯽ ﻣﮩﺮ____ﺳﺠﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
🍄ﮐﺒﮭﯽ ﮔﯿﺖ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﺮ______ﻻﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
🍄ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺐ ﮐﺎ ﺩﻝ______ﺑﮩﻼﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
🍄ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮩﺎ_____ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
🍄ﮐﺒﮭﯽ ﺷﺐ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﮔﮯ____ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ💕
🍄ﮐﺒﮭﯽ ﻟﻤﺒﯽ ﺗﺎﻥ ﮐﮯ_____ﺳﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ💕
🍄سب اپنے آپ میں _____ رہتے ہیں💕
🍄ہم کون کسی کے ______ ہوتے ہیں💕
🍄ﮨﻢ ﻧﺎﺯﮎ ﻧﺎﺯﮎ_________ ﺩﻝ ﻭﺍﻟﮯ💕
🍄#کچھ_اس_طرح_کے_____ﮨﻮﺗﮯ_ﮨﯿﮟ💕
کبھی مصروف لمحوں میں
اچانک دل جو دھڑکے تو______!!
کبھی بےچین سے ہوکر
اگر ہر سانس تڑپے تو_____!!!
کوئی آتش سی تن من میں
اچانک جل کے بھڑکے تو_____!!!
سمجھ لینا محبت کا اشارہ ہے
تمہیں ہم نے پکارا ہے.....
ہم تمہیں پاکر کھونا نہیں چاہتے۔
جدائی میں آپکی رونا نہیں چاہتے۔۔
آپ ہمارے ہی رہنا ہمیشہ پیار بنکر۔
ہم بھی کسی اور کے ہونا نہیں چاہتے
**-------------**
اس سے پہلے کہ کوئی دور ہٹا دے مجھ کو 💖
اپنے پہلو میں کہیں دور بٹھا دے مجھ 💝
تجھ کو معلوم نہیں عشق کسے کہتے ہیں 💗
اپنے سینے میں نہیں دل میں جگہ دے مجھ کو💕
ٹال دیتا ہوں بہانے سے سبھی لوگوں کو
مجھ کو آیا نہ ترے بعد کسی کا ہونا 🍁🖤
-//🍂🖤
*_اب دے نہ میرے دل پہ وہ دستک اُسے کہنا_*
*_مجھ پر نہیں اب اُس کا کوئی حق اُسے کہنا_*
*_کُھل کر کرے جو کرنا ہے دھوکہ یا محبت_*
*_کرنے دے وہ ان لوگوں کو بک بک اُسے کہنا_*
*_کچھ لوگ دکھائی بھی نہیں دے رہے ہوتے_*
*_لیکن وہ پہنچ جاتے ہیں دل تک اُسے کہنا_*
🥀
-//🍂🖤
*_اب دے نہ میرے دل پہ وہ دستک اُسے کہنا_*
*_مجھ پر نہیں اب اُس کا کوئی حق اُسے کہنا_*
*_کُھل کر کرے جو کرنا ہے دھوکہ یا محبت_*
*_کرنے دے وہ ان لوگوں کو بک بک اُسے کہنا_*
*_کچھ لوگ دکھائی بھی نہیں دے رہے ہوتے_*
*_لیکن وہ پہنچ جاتے ہیں دل تک اُسے کہنا_*
🥀 Rizwan Khalid
- *_میــں چاہــو بھــی تــو وہ الفــاظ نــہ لکــھ پــاؤں "_*🫀💐
- *_جــس میــں بیــان ہــو جائــے کــہ کتنــی محبــت ہــے تــم ســے "_*🫠🌏
😭...🫂
*تم بھی کر کے دیکھ لو محبت کسی سے*🫀
> *جان جاو گے کے ہم نے ہنسنا کیوں چھوڑ دیا* ❤️🩹
*کسی کو تو راس آئیں گے ہم بھی۔❤🩹🥹*
*کوئی تو سادگی پسند ہو گا ____💔🥲*
ایک ملاقات کا جادوُ جو اترتا ہی نہیں ہے!
تیری خوشبو میری چادر سے جاتی ہی نہیں ہے_
*وہ منزلیں بھی کھو گئیں🥺*
*وہ راستے بھی کھو گئے...❤🩹*
*جو آشنا سے لوگ تھے❤🩹*
*وہ اجنبی سے ہو گئے...💔*
*نہ چاند تھا نہ چاندنی🥺*
*عجیب تھی وہ زندگی..💔*
*چراغ تھے کہ بُجھ گئے🥺*
*نصیب تھے کہ سو گئے🥲*
*یہ پوچھتے ہیں راستے🥺*
*رُکے ہو کس کے واسطے🥲*
*چلو تم بھی اب چلو🥺*
*وہ مہربان بھی کھو گئے❤🩹*
آپ کی خواہش پر________ گفتگو ہوگی ♥️
مگر ہے شرط کہ ہوگی تو____ روبرو ہوگی
بصد خلوص میں خود کو بھی وار دوں تم پر
اگر تمھیں بھی فقط میری____ آرزو ہوگی.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain