سچی وفا ہوتی اگر خونی رشتے دار میں 🥹🥀
تو کبھی نہ بکتا یوسف مسر کے بازار میں 🥹🙌
*🦋_____//•🖇️🔏❤🩹


اس قدر پیار بھری نظروں سے دیکھا اس ظالم نے دل تو گیا ہی🙈🙊🙈🙈🙈 15 روپیہ کا سموسہ بھی گر گیا۔😟😂😝.
مجھے مدہوش کرتا ہے تمہارا مسکرا دینا
ذرا سا مسکرا کر پھر دوبارہ مسکرا دینا
کبھی میرا جو دم نکلے مرے تم روبرو ہونا
مگر اتنی گزارش ہے خدارا مسکرا دینا
❤️
اب تو گیس لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے مرغا بھی ہانڈی سے باہر نکل کر کہتا ہے بہن جی: اگر گیس نہیں تھی تو اتنی سردی میں وردی کیوں اتار دی🤣😂😅
مصروف بہت ہوں میں مگر تیری خبر رکھتا ہوں۔
بہت بے بس ہوں تیری یاد میں مگر صبر رکھتا ہوں۔🤍
❣️













submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain