کبھی اس نگر تجھے دیکھناکبھی اس نگر تجھے ڈھونڈناکبھی رات بھر تجھے سوچناکبھی رات بھر تجھے ڈھونڈنامیرا خواب تھا کہ خیال تھاوہ عروج تھا کہ زوال تھاکبھی عرش پر تجھے دیکھناکبھی عرش پر تجھے ڈھونڈنامجھے جابجا تیری جستجوتجھے ڈھونڈتا ہوں میں کو بہ کو جہاں کھل سکے تیرے رو برومیرا اس قدر تجھے ڈھونڈنا تیری یاد آئی تو رو دیاجو تو مل گیا تجھے کھو دیامیرے سلسلے بھی ہے عجیب سےتجھے چھوڑ کر تجھے ڈھونڈنا...
وہ اس طرح بھی میری اہمیت گھٹاتا ہے۔۔ کہ مجھ سے ملنے میں شرطیں بہت لگاتا ہے۔۔ سمجھ رہا ہو خود کو کہیں میری کمزوری۔۔ تو اُس سے کہہ دو مُجھے بھولنا بھی آتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain