Damadam.pk
Khamoshiyaan's posts | Damadam

Khamoshiyaan's posts:

Khamoshiyaan
 

کنارے پر تیرنے والی لاش کو دیکھ کر یہ سمجھ میں آیا ۔۔۔
بوجھ جسم کا نہیں سانسوں کا تھا ۔۔۔۔
😔😔😔😔😔😔😔😔
سفر کا مزہ لینا ہو تو، ساتھ سامان کم رکھئے۔
اور زندگی کا مزہ لینا ہو تو دل میں ارمان کم رکھئے۔
👣👣👣 😇😇😇
زندگی کو اتنا سیریس لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
یہاں سے زندہ بچ کر کوئی نہیں گیا ۔
🤫🤫

Khamoshiyaan
 

کمائی چھوٹی یا بڑی ہوسکتی ہے ۔۔۔۔
پر روٹی کا سائز لگ بھگ سبھی گھروں میں ایک جیسا ہی ہوتا ہے ۔۔۔
👌👌 شاندار بات 👌👌
انسان چاہتا ہے، اڑنے کو پر ملے ۔۔۔
اور پرندے سوچتے ہیں کہ رہنے کو گھر ملے ۔۔۔
👌👌👌👌😇😇😇😇
کام سے ہی پہچان ہوتی ہے انسان کی ۔۔۔۔
مہنگے کپڑےتو "پُتلے" بھی پہنتےہیں دوکانوں میں ۔۔۔۔

Khamoshiyaan
 

جنکے پاس صرف سکٌے تھے وہ مزے سے بھیگتے رہے بارش میں ۔۔۔
جنکے پاس نوٹ تھے وہ چھت کی تلاش میں رہ گئے۔۔۔
👌👌👌👌👌👌👌
پیسہ انسان کو اوپر لے جا سکتا ہے ۔۔۔۔
لیکن انسان پیسہ اوپر نہیں لے جاسکتا ۔۔۔

Khamoshiyaan
 

نہ جانےکب لٹےگاشہرمقتل..... سناہےاب کےتیاری بہت ہے!!

Khamoshiyaan
 

ٹوٹی قلم۔
اور دوسروں سے جلن۔
ہمیں اپنی قسمت لکھنے نہیں دیتی۔..
جتنی بھیڑ بڑھ رہی ہے زمانے میں ۔۔۔۔
لوگ اتنے ہی اکیلے ہوتے جا رہے ہیں.
😔😔😔😔😔😔😔😔
اس دنیا کے لوگ بھی کتنے عجیب ہیں نا۔
سارے کھلونے چھوڑ کر جذبات سے کھیلتے ہیں۔

Khamoshiyaan
 

پاؤں کی موچ
اور چھوٹی سوچ
ہمیں آگے بڑھنے نہیں دیتی
....
دنیا میں سب چیزیں مل جاتی ہیں۔
صرف اپنی غلطی نہیں ملتی۔
😔😔😔😔😔😔😔😔

Khamoshiyaan
 

محبتوں_کے تقدس میں شمار ہے اپنا، جناب!پسند کے دائروں__میں ہمیں لایا_نہ کیجئیے___

Khamoshiyaan
 

ہر اذیت کی ایک معینہ مدت ہوتی ہے۔۔
جس کے گزر جانے کے بعد۔۔
نہ تو درد کی شدت پہلے جیسی رہتی ہے۔۔
اور نہ ہی اسے سہنے والا انسان پہلے جیسا رہتا ہے۔۔

Khamoshiyaan
 

اتنا چپ ہو گیا اچانک میں .a1 مجھ سے دیوار نے کہا بولو

K  : Agr fajjar k waqt - 
K  : Jis tarha lemon ki ak boond - 
Khamoshiyaan
 

وقت ہر وقت کو بدل دیتا ہے بس ۔۔۔وقت کو تھوڑا وقت چاہيیے

Khamoshiyaan
 

..وہ شاعر ہوتے ہیں جو شاعری کرتے ہیں ہم تو بدنام سے لوگ ہیں صرف درد لکھتے ہیں

Khamoshiyaan
 

میں شب کا بھی مجرم ہوں سحر کا بھی ہوں مجرم ...یارو مجھے اس شہر کے آداب سکھادو۔

K  : Wo bulandi kis kam ki - 
K  : Logon ne adat dal he li - 
K  : Lehjey ki mithhas - 
K  : Khamosh ho jane ka matlab - 
K  : Hamen bujha dey.. - 
K  : Kabhi socha..!! -