Damadam.pk
Khan.Princess's posts | Damadam

Khan.Princess's posts:

Khan.Princess
 

Zindagi choti nhe hoti .hum jeena dair se shuru krty hyn jab tak rasty smjh me aty hyn tab tk loatny ka waqt hojata hai🙂

Khan.Princess
 

✨ _```love is a light that shines from heart to heart```_ 🖤🌺

Khan.Princess
 

Ben onum ve o benim😍♥️

Khan.Princess
 

❤️کبھی کبھی زندگی کی حقیقت کو قبـول کرنے کے لئے مضبوط نہیں بے حِس ہونا پڑتا ہے🙂🥀

Khan.Princess
 

ہر خواہش کو یہ حق نہیں کے اُسکی تکمیل ہو💙✨

Khan.Princess
 

پائل کی آواز کتنی پیاری ہوتی ہے ناں
یہی آواز اگر رات دو بجے سنائی دے تو..؟ 😃😹😳

Khan.Princess
 

میں نے مانگنے والی کو بولا
تیرا بندہ کی کر دا...؟؟؟
کیندی دس روپے دینے ای تے دے بندے تے گندی نظر نا رکھ 😤😤😤
🙄😒😐حد نہیں ہوگئ

Khan.Princess
 

کوئی مُجھ سے پوچھیں تو سہی ۔۔۔۔
کیا چاہیے ۔۔۔!!
تو میں کہوگی ۔۔
"سگریٹ" کا ایک کش ۔.l5

Khan.Princess
 

من پسند شخص کا آپ کے لئے فکر مند ہونا دنیا کا سب سے قیمتی احساس ہوتا ہے 💯❤😍

Khan.Princess
 

عرب کہا کرتے تھے؛
"اپنا دل مجھے تھما دو، ملاقات جب مرضی کر لینا۔"
یعنی تعلق میں اخلاصِ قلب معتبر ہے، کثرتِ ملاقات نہیں۔🖤🥀

Khan.Princess
 

" ایک عربی کہاوت ہے کہ ؛
اور پھر جب تُم
اکیلے بیٹھتے ہو
تو دراصل
اپنا ماضی ساتھ لِیے بیٹھتے ہو! ۔" 💔🙂

Khan.Princess
 

🖤اداؤں کی بات کرتے ہو
دعاؤں سے بھی نہیں ملتے
😉🔥ایبٹ آباد کے لوگ

Khan.Princess
 

مُجھے لگتا ہے...!!
چائے کے اندر ڈالی ہوئی چینی کا بھی دل ہوتا ہے...!!
اُس کی بھی سیلف رِیسپیکٹ ہوتی ہے...!!
اگر آپ اُس کے ہوتے ہوئے کِسی دُوسری سویٹ کو کھائیں تو وہ چُپ چاپ اپنا ذائقہ لے کر کہیں چلی جاتی ہے...!!
اور اُس کے بعد سب کُچھ پِھیکا پِھیکا لگنے لگتا ہے...!!
کبھی بھی ایک کے ہوتے ہوئے کِسی دُوسرے سے مُحبت نہ کریں...!!
ورنہ مُحبت بھی چُپ چاپ اپنی مِٹھاس لے کر کہیں چلی جائے گی...🙂🖤

Khan.Princess
 

مجھے اپنی ہر ادا سے عشق ہے___.l5😍🔥

Khan.Princess
 

دوستی ان سے کریں جن کے پاس آپ کے لیے وقت ہو احساس ہو اور جو عزت دینے پر آپ کو بھی اتنی ہی عزت و اہمیت دیں مخلص دوست ایسے ہوا کرتے ہیں _!!💞✨🌸

Khan.Princess
 

Me as a lawyer:
judge sahab is ko chor dain Bhai ni hain daikhy yeh kitna pyara hain....😍😅

Beautiful People image
K  : تاج سے کہیں ذیادہ سجتا ھے👑 حجاب مجھ پر.n5😍♥ - 
Khan.Princess
 

کوٸی پوچھے میری موت وجہ تو کہنا مرحومہ کو شادی کی ٹینشن کھا گٸی
😔😅😅

Khan.Princess
 

ہم نے رکھنے ہی نہیں بابو شونا والے جملے_.l5
ہم تو کہیں گے، روحِ من، عزیزِ من، جانِ من 🤪😍

Khan.Princess
 

Enjoy the journey as much as the destination.💕