ایک ہی زندگی ہے ۔۔ اسے سادہ رہنے دیجئے ۔۔ کسی کو یاد کر رہے ہیں ۔۔ تو فون کر لیجئے ۔۔ ملنا چاہتے ہیں تو ۔۔ مدعو کر لیجئے ۔۔! چاہتے ہیں آپ کو سمجھا جائے ۔۔ تو واضح کر دیجئے ۔۔ کوئی سوال ہے دل میں تو ۔۔ پوچھ لیں ! کچھ پسند نہیں تو بتا دیں ۔۔ پسند ہے تو کہہ دیں، ساتھ چاہئے تو مانگ لیں ۔۔ انا کو دور چھوڑ آئیں ۔۔ اپنوں کو پاس لے آئیں ۔۔ ایک ہی زندگی ہے ۔۔ اسے آسان رہنے دیں ۔۔ اپنے لئے بھی اور دوسروں کے لئے بھی۔۔ ❤️
اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ ؛ آپ اکیلے ہی ٹھیک ہیں ، کوئی ضد نہیں رہتی ، کوئی خواہش نہیں رہتی ، کِسی کا ساتھ نہیں چاہیے ہوتا ہے بس پھر ہم سب نصیب پر چھوڑ کر جینے لگتے ہیں 🖤 🖤🌹✨