-7.2 + 𝗯𝗶𝗹𝗹𝗶𝗼𝗻 𝗽𝗲𝗼𝗽𝗹𝗲 𝗶𝗻 𝘁𝗵𝗲 𝘄𝗼𝗿𝗹𝗱, 𝗜 𝘄𝗮𝗻𝘁 𝗼𝗻𝗲 𝗮𝗻𝗱 𝗼𝗻𝗹𝘆 𝘆𝗼𝘂.🖤🥺
ﮐﺎﺵ!
ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮ
ﻣﯿﮟ ﭼﭙﮑﮯ ﺳﮯ
ﺍﺱ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﭘﮧ
ﮨﺎﺗﮫ ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮﮞ
ﺑﺘﺎﺅ ﮐﻮﻥ____؟
ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ
ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﺩﮮ
ﻣﯿﺮﯼ زندگی ...!!
😍❤️
onCe I CaRe,I donT LeaVe
onCe I leaVe,I donT CaRe.!
کھونا اور پانا محبت نہیں ہوتی
محبت تو بس محبت ہوتی ہے
ادب ہوتا ہے احترام ہوتا ہے
کسی کی پُکار پر لبیک ہوتا ہے ❤️✨
اور پھر ایک وقت ایسا بھی آتا ہے جب آپ کو لگتا ہے کہ ؛ آپ اکیلے ہی ٹھیک ہیں ، کوئی ضد نہیں رہتی ، کوئی خواہش نہیں رہتی ، کِسی کا ساتھ نہیں چاہیے ہوتا ہے بس پھر ہم سب نصیب پر چھوڑ کر جینے لگتے ہیں 🖤
🖤🌹✨
,,, فاصلوں کی نا کیجیے پرواہ
,,, آپ عادت نہیں __ محبت ہیں”__❤️✨
کاش وہ پوچھے مجھ سے کیا چاہے آپکو 🙈😻🙄
میں کہوں کچھ نہیں جا کام کر اپنا جا کے🙊🙉😂
شرٹ کے ٹوٹے بٹن سے لے کر
مرد کے ٹوٹے دل تک کو جوڑنے کا ہنر
ایک عورت رکھتی ہے___ ♥️
وہ کہتا ہے میری امی آپ کی بھی امی ہیں..
اب پتہ نہیں بہن بنانے کے چکر میں ہے یا بیوی...🤔😂
میں چاہتی ہوں کہ کوئی میرے عشق میں مجھے
Love_Letter لکھے،
اور میں املاء کی غلطیاں نکال کے واپس کر دوں.... 🙆🏻♀️
niky Niky SapNy__🙊😹😹
— "When we are with the right person, we are happy even in the simplest moment😍 luxuries are nothing when the person is everything"✨❤️
I want someone to look at me and say,
"you're only mine Meri jaaN" 😍🌼🥀
Be with someone who will never leaves your hand 🖤🌸💞
◕ᴗ◕✿
__✨🌸
صدقے جاؤں ایسی محبت پہ 😍 جس کے بعد اور کی طلب نہیں رہتی ♥️
محبت کی خوبصورتی کا تقاضا ہے کہ جب دوسرے فریق کی آنکھوں میں غم اتر آئے تو جھگڑا ختم کر دینا چاہیے🖤
اسں انسان کی قدر کیجیے....!!
جو آپ کو اپنا وقت دیتا ہے✨
وہ صرف وقت نہیں دے رہا ہوتا🍂
بلکہ زندگی کا اک حصہ دے رہا ہوتا ہے..!!
You're lucky if you found a person who never gets tired of your mood swings...!❤️
— Be with someone who says I love you every
night, and then proves it every day. 🧡
The best age of getting married is when you realize you can't study anymore..🙂
اذانوں میں کھوئی ہوئی نمازوں میں روئی ہوئی
میں خودداری کی چادر میں لپٹی ایک عام سی لڑکی 🔥🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain