Damadam.pk
Khan.Princess's posts | Damadam

Khan.Princess's posts:

Khan.Princess
 

Yr mjse Dosti na kia karO
bcZ I take it Very serious...
aur phir tM log Badal jaaTy ho🙂
& That's Hurt ..!!

Khan.Princess
 

Engaged___😍♥️🔥

Khan.Princess
 

Maturity is when you love someone but don't force them to love you back🥀❤️

Khan.Princess
 

وہ سوہانہ موسم وہ سہانی باتیں
یہ ہلکی ہلکی بارش ٹھنڈی ہوا اور ساتھ میں تیری یادیں___Hay3ee😍♥️
Happy Rainy Ni8__😍

Khan.Princess
 

Today iS A GreaT Day____
bcZ itZ My BirThday.n5🎉😍😍♥️

Khan.Princess
 

مُجھے پسند ہے🔥
"" دسمبر "" کی پہلی دستک
سردی کی خبر دیتی ہوائیں
میرا کمرہ ادھوری شاعری✨
چائے کا ایک کپ
اور میری لازوال مُحبت
جو موسموں اور بارشوں
کی مُحتاج نہیں ہے......___🖤🍁🍂

Khan.Princess
 

دسمبر جب بھی آتا ہے یہی انجام ہوتا ہے🔥🍁
کبھی کھانسی کبھی نزلہ کبھی زکام ہوتا ہے😕😂
___.l5

Khan.Princess
 

ایک چہرہ ہے کُل کائنات میری,
اُس کو دیکھنے سے میری سانسیں چلتی ہیں❤️
___.n5😍😍

Khan.Princess
 

کوئی آئے یا جائے، کوئی رُکے یا نہ رُکے۔
کوئی فرق نہیں پڑتا مگر معلوم ہے
اس مقام تک پہنچتے پہنچتے ہم کتنے دفعہ مرتے ہیں؟؟
کتنی دفعہ جیتے ہیں... ؟؟
درحقیقت ہمیں صبر کرنا آ جاتا ہے۔
سب کچھ اللہ تعالیٰ پر چھوڑنا آ جاتا ہے
اور دنیا اسکو خود پسندی سمجھتی ہے...
کہا ناں ، کوئی فرق نہیں پڑتا.🤐
🖤🥀💥
#____________.o1✌️

Khan.Princess
 

وہ بہت "ضدی" ہے
میری دونوں کلائیوں کو پیچھے کی طرف لے جا کراپنے مضبوط ہاتھ کی قید میں
سختی سے جکڑ کر آنکھوں میں ساحر
آنکھیں ڈال کر کہتا ہے
"کہو کس کی ہو"
"تمہاری ہوں"
"نہیں میری آنکھوں میں دیکھو"
پھر وہی ضد،"میں نے کہا ہے میری آنکھوں میں دیکھو"
کلائیوں پر ہتھکڑیاں سخت ہونے لگتی ہیں
"تین بار کہو"
"کہو کس کی ہو؟؟"
بنا پلکیں جھپکے وہ پھر اسکی ضد کے آگے ہار جاتی ہے،
"تمہاری ہوں" "تمہاری ہوں" "صرف تمہاری ہوں"
اس خوبصورت اعتراف کے بعد
پلکیں اقرار کی سرخیاں
عارضوں پہ لئے جھک جاتی ہیں
اور پھر اس "ضدی" کے عملی اعتراف
کا ثبوت اسے اپنے ماتھے پر
محسوس ہوتا ہے۔😍❤️

Khan.Princess
 

اگر عشق کرو تو آدابِ وفا سیکھو🍁
یہ فارغِ وقت کی بے قراری محبت نہیں ہوتی..🖤

Khan.Princess
 

Allah hafiZ.n5

Khan.Princess
 

🥀کسی کو نفرت🥀_____________🥀 ہے مجھ سے،🔥
❤اور کوئی پیار🦋___________🦋 کر کے بیٹھا ہے،😍
😍کسی کو یقین🔥__________🔥 نہیں مجھ پہ،😊
🥀اور کوئی اعتبار کر😍___________😍 کے بیٹھا ہے،🥰
🦋کتنی عجیب🥀______🥀 ہے نہ دنیا،🤐
👈💔کوئی ملنا_❤_______________❤ نہیں چاہتا،😏
🙊اور کوئی انتظار کرنے بیٹھا ہے،💔🔥

Khan.Princess
 

💞 تصور تیرا _____ جو ہمیں چھو جائے
میری ہر سانس سے تیری خوشبو آئے...💞
🔥
💞 یہ کس موڑ پہ _____ لے آئ ہے جستجو
پانی میں عکس میرا ہے اور نظر تو آئے..!

Khan.Princess
 

زخم لگتا ہے مری جان نہاں لگتا ہے
ہر ترا بول مرے دل پہ ، یہاں لگتا ہے
اک ترے بعد کوئی شخص کہیں پر بھی ہو
ہو بھلے ڈھیر حسیں ، دل کو کہاں لگتا ہے❤

Khan.Princess
 

تُو ھے وہ خواب جو کسی طور آنکھوں سے اُتارا نہ گیا
تُو وہ خواہش ھے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی۔
🍁

Khan.Princess
 

محبت یوسف ہوتی ہے
جو کبھی برائی پہ مائل نہیں کرتی 🔥❤️

Khan.Princess
 

اکتوبر بہت اداس ہے۔ 💘🍂⛄
سرد شام خزاں پتے لیے 🍁
بےرخى کا موسم ہے 🔥
ہوا کے سرد جھونکوں ںسے 🌪
زخم دل کا گرا ہے💔
ا جنبی سی را ہوں پر 💌
لبوں پہ خاموش کا پرا ہے😔☹

Memes & Satire image
K  : R.I.P IndiA.n1😂😂 - 
Khan.Princess
 

کبھی یوں بھی ہو سر بزم وہ مجھے یہ کہے کہ
غزل سنا🥀❤️
میں غزل غزل میں اسے یہ کہوں، میرا کوئی نہیں تیرے سوا___n5