Damadam.pk
Khan.Princess's posts | Damadam

Khan.Princess's posts:

Khan.Princess
 
"مجھے پسند ہیں وہ لوگ....😊
"جو اپنا ہر درد ہنسی میں اڑا دیتے ہیں"
🔥☝

Khan.Princess
 
بےقدری ہونی ہی تھی🙂
ہم ہر وقت جو میسر تھے 💔🥀

Khan.Princess
 
ستمبر بھی گزر رہا ہے راتیں لمبی ہوتی جارہی ہیں اور ہوا میں خنکی بڑھ رہی ہے مجھے بہت پسند ہے سردی کی پہلی دستک سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں اداسی میں ڈوبی شامیں پتوں کا گِرنا سورج کی آخری جھلک اور رات کی تاریکی میں بادلوں میں چھپا چاند گھر والوں کی ڈانٹ کو نظر انداز کرکے گھنٹوں چھت پر بیٹھنا دھندلے آسمان کو میں اس تارے کو ڈھونڈنا جو میرے ساتھ آنکھ مچولی کھیلتا ہے ہاں مجھے بہت پسند ہے کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا___________🖤🔥

Khan.Princess
 
محبتوں میں عداوتیں کیسی,,,,,,,,
چاہا کسی کو تو پھر شکایتں کیسی !
جب تمہارا اس پر اعتبار ہے اتنا,,,,,,,,,,,
تو ذرا ذرا سی بات پر وضا حیتں کیسی
_____.n5

Khan.Princess
 
, ایک مدت کے بعد' مسکرائے 'تو خیال آیا"
💖🔥🥀🌹⁦
کبھی ہم' یوں بھی' اچھے'' لگتے ''تھے⁦❣️⁩⁦❣️⁩⁦

Khan.Princess
 
باتوں میں بیت جاتی تھی اکثر 🙂
کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھی 🥀

Khan.Princess
 
نہ رابطہ ہے🌚
نہ نمبر ہے🙂
یہ کیسا ستمبر ہے😼
___😑😂😂

Khan.Princess
 
ستمبر بھی گزر رہا ہے راتیں لمبی ہوتی جارہی ہیں اور ہوا میں خنکی بڑھ رہی ہے مجھے بہت پسند ہے سردی کی پہلی دستک سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں اداسی میں ڈوبی شامیں پتوں کا گِرنا سورج کی آخری جھلک اور رات کی تاریکی میں بادلوں میں چھپا چاند گھر والوں کی ڈانٹ کو نظر انداز کرکے گھنٹوں چھت پر بیٹھنا دھندلے آسمان کو میں اس تارے کو ڈھونڈنا جو میرے ساتھ آنکھ مچولی کھیلتا ہے ہاں مجھے بہت پسند ہے کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا___________🖤🔥

Khan.Princess
 
کتنی آسانی سے کچھ لوگ گنواء دیتے ھیں
- اتنی مشکل سے کمائے ہوئے مخلص رشتے___.n5

Khan.Princess
 
عشق " وہ ضِد ہے .e1 " سائیاں " جو اپنے آپ سے لگتی ہے .n5

Khan.Princess
 
___ہم محبت مزاج لوگوں کی __😍 😝 __نفرتیں لاعلاج ہوتی ہیں__😋 🔥✔.e3

Khan.Princess
 
KOi kisi k Bina Ni Mrta...
sb Kehny ki Baatien Hai___🌚

Khan.Princess
 
Be Patient iN sTorM and FoCus On The Sunshine after...🌚

Khan.Princess
 
کہیں شرارت کہیں شوخی کا گماں ہوں میں___❤️🥀 "کہیں درد کہیں ٹوٹا ہوا حسین جہاں ہوں میں__.n5

Khan.Princess
 
"میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے😘 ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے “ہم دونوں"❣️
Haye3ee___.n1

Khan.Princess
 
Never Blame Anyone in life...
the Good people give U happiness,The worst people give U a lesson, & the best people GiVe u MeMories.n5❣️

Khan.Princess
 
Phly hM dost thy Phir Mhbt Hoi ab Mhbt ka To pta ni Dosti b KhtM ho gye...🥀❣️

Khan.Princess
 
ِمنتـــوں سے کبھـی رشتـے نہیں قائـــــم رہتــے
جانـے والــوں کـو ____دوبارا نہیں پوچھا جاتا🖤🙂🥀

Khan.Princess
 
: میں بتاتی تھی اسے پریشانیاں دل کی🖤 وہ ماتھا چوم کر کہتا تھا۔۔۔"خدا خیر کرے گا"❣️

Khan.Princess
 
میسر ہزاروں چاہتیں ہیں مگر ہائے وہ اک شخص 🖤