باتوں میں بیت جاتی تھی اکثر 🙂
کبھی یہ راتیں مختصر ہوتی تھی 🥀
نہ رابطہ ہے🌚
نہ نمبر ہے🙂
یہ کیسا ستمبر ہے😼
___😑😂😂
ستمبر بھی گزر رہا ہے راتیں لمبی ہوتی جارہی ہیں اور ہوا میں خنکی بڑھ رہی ہے مجھے بہت پسند ہے سردی کی پہلی دستک سرسراتی ٹھنڈی ہوائیں اداسی میں ڈوبی شامیں پتوں کا گِرنا سورج کی آخری جھلک اور رات کی تاریکی میں بادلوں میں چھپا چاند گھر والوں کی ڈانٹ کو نظر انداز کرکے گھنٹوں چھت پر بیٹھنا دھندلے آسمان کو میں اس تارے کو ڈھونڈنا جو میرے ساتھ آنکھ مچولی کھیلتا ہے ہاں مجھے بہت پسند ہے کھلی آنکھوں سے خواب دیکھنا___________🖤🔥
کتنی آسانی سے کچھ لوگ گنواء دیتے ھیں
- اتنی مشکل سے کمائے ہوئے مخلص رشتے___
عشق " وہ ضِد ہے
" سائیاں " جو اپنے آپ سے لگتی ہے 
___ہم محبت مزاج لوگوں کی __😍 😝 __نفرتیں لاعلاج ہوتی ہیں__😋 🔥✔
KOi kisi k Bina Ni Mrta...
sb Kehny ki Baatien Hai___🌚
Be Patient iN sTorM and FoCus On The Sunshine after...🌚
کہیں شرارت کہیں شوخی کا گماں ہوں میں___❤️🥀 "کہیں درد کہیں ٹوٹا ہوا حسین جہاں ہوں میں__
"میں بتاؤں میرے دل کی خوشی کیا ہے😘 ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے “ہم دونوں"❣️
Haye3ee___
Never Blame Anyone in life...
the Good people give U happiness,The worst people give U a lesson, & the best people GiVe u MeMories
❣️
Phly hM dost thy Phir Mhbt Hoi ab Mhbt ka To pta ni Dosti b KhtM ho gye...🥀❣️
ِمنتـــوں سے کبھـی رشتـے نہیں قائـــــم رہتــے
جانـے والــوں کـو ____دوبارا نہیں پوچھا جاتا🖤🙂🥀
: میں بتاتی تھی اسے پریشانیاں دل کی🖤 وہ ماتھا چوم کر کہتا تھا۔۔۔"خدا خیر کرے گا"❣️
میسر ہزاروں چاہتیں ہیں مگر ہائے وہ اک شخص 🖤
سب سے خطرناک نشہ شراب کا؟💕 سیگریٹ کا؟نہیں تو انتہائی اعلیٰ درجےکا نشہ ... انسانی نشہ ہے کسی کی آواز کا نشہ ساتھ کا نشہ اور جب یہ نشہ نہیں ملتا تو ھمارےجسم کی دیواروں میں سےایک اینٹ کھینچ لی جاتی ہے اور یہ ہی وہ خلاء ہے جو ہمارے وجود کی باقی تمام اینٹوں کو اپنی جگہ ہلا کر رکھ دیتا ہے۔...
دوستی اور محبت میں اتنا شدت پسند ہونا تو بنتا ہے, کہ جو آپ کا ہو وہ کسی اور کا نہ ہو ..
GiVe your heart tO Allah & Allah will seNd the riGht perSon To taKe Care of
iT foR u..Allah iS the BesT creaTor❣️❤️
Dil aur Dimagh Mai hmesha Dil ka Dimagh khrb hota hai....
❣️
PeopLe are Temporary
Allah ForeVer❤️❣️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain