Damadam.pk
Khan_kuri's posts | Damadam

Khan_kuri's posts:

Khan_kuri
 

❤ الا بذكر الله تطمئن القلوب
اللہ کے ذکر میں دلوں کا سکون ھے ❤️

Khan_kuri
 

” وَنَبْلُوكُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً “
ہم ضرور تُمہیں اچھے اور بُرے حالات سے آزمائیں گے

Khan_kuri
 

"اللَّهُمَّ إِنَّ ذُنُوبِي عَظُمَتْ فَجَلَّتْ عَنِ الصِّفَّةِ، وَإِنَّهَا صَغِيرَةٌ فِي جَنْبِ عَفْوِكَ فَاعْفُ عَنِّي."
”اے اللہ! میرے گناہ اتنے سنگین ہیں کہ بیان سے باہر ہیں، مگر وہ تیرے عفو کے سامنے چھوٹے ہی ہیں پس مجھے معاف فرما دے۔___
*آمین*

Khan_kuri
 

ہیملیٹ: تدفین کے بعد لاش کو گلنے میں کتنا وقت لگتا ہے؟
گورکن: اس دور میں لوگ مرنے سے پہلے سڑ جاتے ہیں.
ہیملیٹ - شیکسپیئر

Khan_kuri
 

مسئلہ یہ نہیں کہ تم سے محبت ہے یا تمہاری عادت ہے مسئلہ یہ ہے کہ تم روح میں اترے ہوئے ہو اور روح کے ساتھ ہی بدن سے نکلو گے
مسئلہ جوانی کا بھی نہیں ہے بڑھاپے میں جب نگاہیں دھندلی ہو جائیں گی تو جوانی کے دنوں کے سب سے یادگار تم ہو گے اور آخری دنوں میں جب تم پاس نہیں ہو گے تو موت سے زیادہ ملال مجھے اپنی رائیگانی کا ہوگا کیا فائدہ ہوگا ؟؟
اس زندگی کا جس میں تمہاری قربت کی مٹھاس کی جگہ ہجرت کی تلخی گھلی ہو گی اور ایسی زندگی کو زندگی کون کہے گا

Khan_kuri
 

رَبَّنَآ ءَاتِنَا مِن لَّدُنكَ رَحْمَةً وَهَيِّئْ لَنَا مِنْ أَمْرِنَا رَشَدًا
اے ہمارے پروردگار!
ہمیں اپنے پاس سے رحمت عطا فرما
اور ہمارے کام میں ہمارے لئے کامیابی کو آسان کردے۔
آمین
سورۃ الکہف: 10

Khan_kuri
 

اگر اللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑ دے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں ❤️
سورۃ آل عمران 160
صبح بخیر اچھے لوگو 😊

Khan_kuri
 

اگر محبت کے سات درجے ہیں تو تھکن کے شاید چودہ درجات ہیں جس میں سب سے آخری درجہ وہ ہے اگر کوئی پوچھے کے کیسے ہو تو انسان اُس دروازے کی طرح ڈھے جائے جس کو سال ہا سال سے دیمک چاٹ رہی ہو۔

Khan_kuri
 


وَهُوَ الْغَفُوْرُ الْوَدُوْدُۙ۝ ذُو الْعَرْشِ الْمَجِیْدُۙ۝
اور وہ بڑا بخشنے والا بہت محبت فرمانے والا ہے...مالکِ عرش (یعنی پوری کائنات کے تختِ اقتدار کا مالک) بڑی شان والا ہے ❤️

Khan_kuri
 

یَدۡعُوۡکُمۡ لِیَغۡفِرَ لَکُمۡ مِّنۡ ذُنُوۡبِکُمۡ ۞
وہ تمہیں بلاتا ہے تاکہ تمہارے گناہوں کو معاف کر دے۔

Khan_kuri
 

اللَّهُمَّ لَا تُسَلِّطُ عَلَيْنَا مَنْ لَّا يَرْحَمُنَا، وَلَا يَخَافُكَ فِينَا
اے اللہ! ہم پر ایسے حکمران مسلط نہ فرما جو ہم پر رحم نہ کریں اور ہمارے بارے میں تجھ سے ڈرنے والے نہ ہوں۔

Khan_kuri
 

وَ مَا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَاۤ اِلَّا مَتَاعُ الۡغُرُوۡرِ🖤
اور دُنیا کی زِندگی محض دھوکہ ہے

Khan_kuri
 


وَهُوَ الْغَفُوْرُ الْوَدُوْدُۙ۝ ذُو الْعَرْشِ الْمَجِیْدُۙ۝
اور وہ بڑا بخشنے والا بہت محبت فرمانے والا ہے...مالکِ عرش (یعنی پوری کائنات کے تختِ اقتدار کا مالک) بڑی شان والا ہے ❤️

Khan_kuri
 
Islamic Quotes image
K  : ..❣💟💕💞 - 
Beautiful Nature image
K  : Beautiful Devon joy dahlia ♥️ - 
Khan_kuri
 

رات سُہانی ہے اور تم نہیں ہو 💛
https://fb.watch/q0Mt_DyPid/?mibextid=Nif5oz

Khan_kuri
 

کم از کم اس کو فرقوں میں نہ بانٹو !
علی حق ہے، سو حق پر سب کا حق ہے۔
~ افکار علوی
https://fb.watch/q0LXcPm1_P/?mibextid=Nif5oz

Khan_kuri
 

جب آپ کے سکون کا تعلق کسی شخص سے منسلک ہو تو یقین جانیں پھر آپ کبھی بھی سکون میں نہیں رہتے!!
https://fb.watch/q0M4uU7wJ4/?mibextid=Nif5oz

Khan_kuri
 

اگر آپ کے بڑوں نے آپ کو وراثت میں دشمنی نہیں دی تو اپنے بڑوں کا شکریہ ادا کریں !
https://fb.watch/q0LzdCnthg/?mibextid=Nif5oz