ہم پرفیکٹ نہیں ہوتے ۰ ایک طرف ہم کسی کی بہترین یاد ہوتے ہیں۰ تو دوسری طرف کوئی ہمارا نام لیتے ہی سر سے پاؤں تک سرخ ہو جاتا ہے۰ کوئی ہماری قُربت کے لیا ترستا ہے ، تو کوئی ہمارے سائے سے بھی دور رہنا چاہتا ہے۰ ہم کسی کے لیئے مثال اور کسی کے لیئے ایک سبق ہوتے ہیں۰