ہماری آوارگی بھی کرشمہ ہے زمانے بھر میں
جس درویش نے بھی ہمیں دیکھا ہاتھ اٹھا کردعادی❤
میں حقیقتوں کی تسبیح بچپن سے پڑھ رہا ہوں۔
مجھے خود سے بھی نہیں ہے۔مجھے تم سے کیا توقع؟
میرا مزاج ہے____پرندوں جیسا!!
مسکرا کر جینا__ حوصلے بلند رکھنا✌️
کبھی آنسو کبھی سجدہ کبھی ہاتھوں کا اٹھ جانا.💔۰-•
خواہشیں ادھوری ہوں تو رب کتنا یاد آتا ہے .💯🔥🥀"_
*🍁🥀﷽🥀🍁*
*💫اپنے رَب کو راضی کر لیں...!*
*دُنیا والوں کو کون راضی کر پایا ہے...؟*
*_khani