Damadam.pk
Khani103's posts | Damadam

Khani103's posts:

Khani103
 

*_┱✿☞🌿 اچھا بننا اور اچھا ہونے میں بہت فرق ہے جناب لوگ اچھا بننے کے لیے نہ جانے کتنے اچھے لوگوں کی زندگی سے کھیل جاتے ہیں !_*
*_┱❧🌾 اور جو اچھے ہوتے ہیں وہ ہزار زندگیوں کی زندگی بنا جاتے ہیں !!_*
•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈

Khani103
 

🍂✨🍂✨🍂✨🍂
*زندگی کوئی مذاق تھوڑی کہ بے وفا اور وعدہ شکن لوگوں کے لیے خراب کی جائے جو مارنے پہ تلے ہوں انہیں ڈٹ کے جی کر دکھانا چاہیے......!!!!*
🍂✨🍂✨🍂✨🍂
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈
*🥀ᴇʜʟ ᴇ ʏᴀᴀʀ | khani*
┈┈┅◉☆✍️☆◉┅┈┈

Khani103
 

رات گہری ہے روشنی رکھ لیں
کیوں نہ تصویر آپ کی رکھ لیں؟
آپ کو وقت چاہیے میرا؟
لیجیے آپ یہ گھڑی رکھ لیں
چند لمحاتِ وصل کے بدلے
یہ مری پوری زندگی رکھ لیں
میری کوئی نشانی رکھ لیجے
کچھ نہیں تو خیال ہی رکھ لیں
ایک پلڑا بھریں گلابوں سے
دوسرے میں تری ہنسی رکھ لیں
کسی خفیہ جگہ مری تصویر
سب ہی رکھتی ہیں، آپ بھی رکھ لیں
وصل کی رات میں کٹوتی کیوں؟
شام سے قبل رخصتی رکھ لیں
قمر آسی

Khani103
 

مرا ضمیر بہت ھے مجھے سزا کے لئے
تو دوست ھے تو نصیحت نہ کر خدا کے لئے
وہ کشتیاں مری پتوار جن کے ٹوٹ گئے
وہ بادباں جو ترستے رھے ھوا کے لئے
بس ایک ھوک سی دل سے اٹھے گھٹا کی طرح
کہ حرف و صوت ضروری نہیں دعا کے لئے
جہاں میں رہ کے جہاں سے برابری کی یہ چوٹ
اک امتحان مسلسل مری انا کے لئے
نمیدہ خو ھے یہ مٹی ھر ایک موسم میں
زمینِ دل ھے ترستی نہیں گھٹا کے لئے
میں تیرا دوست ھوں تو مجھ سے اس طرح تو نہ مل
برت یہ رسم کسی صورت آشنا کیلئے
ملوں گا خاک میں اک روز بیج کے مانند
فنا پکار رھی ھے مجھے بقا کیلئے
مہ و ستارہ و خورشید و چرخ ھفت اقلیم
یہ اھتمام مرے دستِ نارسا کے لئے
جفا جفا ھی اگر ھے تو رنج کیا ھو شاذ
وفا کی پشت پناھی بھی ھو جفا کے لئے
I like it

Khani103
 

میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
سرِ آئینہ مرا عکس ہے پس ِ آئینہ کوئی اور ہے
میں کسی کے دست ِ طلب میں ہوں تو کسی کے حرف ِ دعا میں ہوں
میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے
عجب اعتبار و بے اعتباری کے درمیان ہے زندگی
میں قریب ہوں کسی اور کے، مجھے جانتا کوئی اور ہے
تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی، مجھے دوستوں کا پتہ نہ تھا
تری داستاں کوئی اور تھی، مرا واقعہ کوئی اور ہے
وہی منصفوں کی روایتیں، وہی فیصلوں کی عبارتیں
مرا جرم تو کوئی اور تھا، پہ مری سزا کوئی اور ہے
کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں، دیکھنا انہیں غور سے
جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
مری روشنی ترے خدّ و خال سے مختلف تو نہیں مگر
تُو قریب آ تجھے دیکھ لوں تُو وہی ہے یا کوئی اور ہے

Khani103
 

ہفتہ ہفتہ نہاتی نہیں😱
😝😝
نام ہے خوشبو😂😁
#بیڑا غرق😋

Khani103
 

سُنا ہے، ہر شخص خوش ہے تم سے
کیا واقعی، تم اتنے منافق ہو🔥💔

Khani103
 

تم کلاس میں موبائل چلاتے تھے نا....😜
انہوں نے موبائل میں کلاس چلا دی 😂

Khani103
 

دو چیزیں انسان کے ہاتھ سےبہت جلدی نکل جاتی ہیں
ایک وقت اور
دوسری آم کی گٹک..
😂😂😂😂

Khani103
 

ہماری حالات دیکھ کر رو رہا ہے آسمان
لوگ خوشیاں منا رہے ہیں کہ بارش ہورہی آج

Khani103
 

Agr main ne dd chor dia tu kon kon muje miss krega

Khani103
 

❤کچھ خاص جادو نہیں ہمارے پاس...........❤
....بس باتیں دل سے کرتے ہیں

Khani103
 

*مشکل وقت ایک صاف اور شفاف آئینہ ہے جو اپنے اور پرائے کی پہچان اچھی طرح سے کروا دیتا ہے...!*

Khani103
 

غموں کی راہ پر بڑے سکون سے چلو کہ!
یہ راہ ہمیں اللہ پاک کے قریب کر دیتی ہے!!!
💯💕💕💕

Khani103
 

پھر ایک وقت ایسا آتا ہے...
جب دل کی ساری خواہشات ختم ہو جاتی ہیں اور دل چاہتا ہے بس وہی ہو جو اللہ چاہتا ہے!!!
❤️❤️❤️

Khani103
 

Late rply har koi janbhoj kr tu nhi krta na kese ke majbori ka hamy kia pata hota hai lekin phir b logo ko lgta hai k hum jabhoj kr late rply krty hai hazaro kam hoty hai or ajkal tu parai b mbl py hoti hai pora din teachers dimagh kate hai pir b log mery sy naraz ho jaty hai sorry🍁

Khani103
 

میری امی مجھے اتنا پسند کرتی ہیں کہ بار بار یہ کہتی ہیں کہ خدا تم جیسی اولاد کسی کو نہ دے
ہائے اتنا پیار😁😂😂😜

Khani103
 

پاکستانیوں کی آدھی زندگی ڈگریاں لینے میں گزر جاتی ہے..
اور باقی ڈگریوں کی فوٹو سٹیٹ کرانے میں۔۔😂😁

Khani103
 

😊😊😊😊😊😊😊😊
بیوی: لوگ شادی کر کے اتنے ہی پریشان رہتے ہیں تو پھر شادی کرتے ہی کیوں ہیں
شوہر: ارے پگلی عقل بادام کھانے سے تھوڑی آ جاتی ہے۔ عقل تو ٹھوکر کھانے سے آتی
😁😁😁😁😁😁😁

Khani103
 

اگر آپ کا ہاتھ پکڑ کر چلنے والی کوئی نہیں 😐😢
تو اپنے ہاتھ جیب میں ڈال کر چلو 😝😂
وڈے آئے تسی عاشق 😆😅