امی " نے کہا اگر تم نے یہ ٹینڈے نا کھائے تو مجھے
امی نا بلانا 😷😷🤭
میں نے کہا اچھا بہن میں سونے جا رہا ہوں 🙈🙈🙈
اب اتنی سی بات پر جوتی 👡 مارنے کی کیا ضرورت تھی 🤗😭😭😤🤪😂😂
اس نے کہا "جی لو گے میرے بغیر؟😒😏😬
میں نے مسکرا کر جواب دیا😊😉🙃
"تم کونسا میرا ٹچ موبائل ہو"😆🤣😂
#😜😜🙈🙈
آج تک ساءنس دان اس بات کا پتہ نہیں لگا پاۓ😀😂😜 کے کوئی میٹھی چیز کھانے کے بعد چاۓ پھیکی کیوں لگتی ھے😜😛😂😅
ضروری تو نہیں کہ آپ صرف #ڈاکٹر , #انجینئر , #پائلٹ یا #فوجی ہی بنیں...
آپ "#ڈھیٹ" بھی تو بن سکتے ہیں😂😂😂
جو کہ بہت آسان ڈگری ہے اور شاید آپ کے پاس پہلے سے ہی موجود بھی ہو...
😂😂😂😂😂😂
پیار جھوٹا نکلے تو صرف خود کو سنبھالنا پڑتا ہے 😐
اور اگر سچا نکلے تو بچوں کو 😂
کنواروں کی نظر میں ہر مسئلے کا حل شادی ہںے جبکہ شادی شُدہ کی نظر میں ہر مسئلے کی وجہ شادی ہںے! 😁😂







ہر شخص با اصول__ہر شخص با ضمیر
اپنی ذات تک ___✌️___ ذاتی مفاد تک
کون کہتا ہے کہ خدا نظر نہیں آتا❤❤❤❤
اک وہی تو نظر آتا ہے جب کچھ نظر نہیں آتا❤❤
جس کو اس گرمی میں چکر نہیں آرہے🙄
اس کو دنیا کا کوئ بھی انسان چکر نہیں دے سکتا 😂
"لوگوں کے عیبوں کو مت اُچھالیں🥀
"ﷲ آپ کے عیبوں پر پردہ رکھے گا💯♥️
#انشاءاللہ❤ *khani
میں وہاں تک اچھا ہوں
جہاں تک آپ کے مطابق ہوں ...!!❤🔥
محرم الحرام کا چاند نظر آگیا کل یکم محرم الحرام ہو گی تمام عالم اسلام کو نیا اسلامی سال مبارک ہو
بے وفاؤں سے ہار کر
وفاداروں سے بدلہ لیتے ہیں پھر لوگ....🖤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain