Damadam.pk
Khani103's posts | Damadam

Khani103's posts:

Khani103
 

فاصلے بڑھے______ تو غلط فہمیاں بھی بڑھی..!!
💔
پھر اس نے وہ بھی سنا جو میں نے کہا ہی نہیں..!!

Khani103
 

روٹھے ہوئے لوگوں کو منایا جاسکتا ہے
لیکن بدلے ہوئے______لوگوں کو نہیں

Khani103
 

❤#فرق تو اپنی اپنی #سوچ میں ہوتا ہیں❤
❤ورنہ #دوستی بھی #محبت سے کم نہیں ہوتی❤
Talia-murad

Khani103
 

دوا بھی چل رہی ہے مرض بھی بڑھ رہا ہے
جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے💔
__________

Khani103
 

♥(غزل)♥
.
محبت سکها کر جدا هو گیا
.
نہ سوچا نہ سمجھا خفا هو گیا
.
دنیا میں کس کو هم اپنا کہیں
.
جو اپنا تھا وہی بے وفا هو گیا

Social media post
K  : ♥♦♥♦♥♦♥♦♥♦ - 
Social media post
K  : ♥♦♥♦♥♦♥♦♥♦ - 
Funny joke
K  : Rohan -lala for sale😂 - 
Khani103
 

لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے!
بس کسی کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا- 🔥

Khani103
 

❤چلتی ہیں شہرِ دل میں کچھ یوں بھى حکومتیں،،
جو اُس نے کہہ دیا ____وہى دستور ہو گیا,,,,,,❤

Khani103
 

نہ وہ دن رہے, نہ محفلیں, نہ جان سے پیارے لوگ.💔😓..
وقت چھین کر لے گیا مجھ سے میرے دوست کہاں کہاں💘..

Khani103
 

جہاں دل بھر جاتا ہے **.❤
وہا ں بہانے مل ہی جاتے ہے **💓

Khani103
 

روٹھی ہوٸی آنکهيں کبھی جھوٹ نہیں بولتیں 💔💔
کیونکہ . آنسو تب ہی آتے ہیں جب اپنا کوٸی درد دیتا ہے

Good night
K  : Good night♥ - 
Khani103
 

*💫میں نے لوگوں سے الجھنا چھوڑ دیا "" اس لئے نہیں کہ میں ہار گیا ھوں _ بلکہ اس لئے کہ میں جو سمجھتا ہوں _ وہ لوگ نہیں سمجھ سکتے ....!!!*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Funny joke
K  : 😂😁😂😁😂😁😂😁😂😁 - 
Khani103
 

💫 *ایک لڑکی کا کردار اتنا مضبوط ہونا چاہیئے کہ مرد کو اس تک پہنچنے کے لیے ﷲ تعالی سے رابطہ کرنا پڑے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

Khani103
 

*زندگی کی حقیقت سے دور کہیں ... زندگی جینے کے لیے تھوڑا پاگل پن ضروری ہے ......!!!*💞💞💞

Khani103
 

*گھر میں چھوٹی موٹی باتیں تو ہوتی رہتی ہیں اور پر سکون زندگی گزارنے کے لیے ان باتوں کو نظر انداز کرنا اور ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہی اصل رشتے نبھانا ہے*

Khani103
 

💫 *سب سے بڑی دیانتداری اپنا محاسبہ کرنا ہے لوگوں كے دِل آپ صاف نہیں کر سکتے مگر اپنا دِل صاف رکھنا آپ كے اختیار میں ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀