Damadam.pk
Khani103's posts | Damadam

Khani103's posts:

Khani103
 

سمندر تھا تو زور و شور سے لہریں بہاتا تھا
اب قطرہ ہو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
بیاں کرتے جو حالِ دل تو یوں مسکرا دیتے
اب وہی رو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
نہ پوچھ اُس کی بد نصیبی کا عالم
وہ مجھ کو کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہوسمندر تھا تو زور و شور سے لہریں بہاتا تھا
اب قطرہ ہو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
بیاں کرتے جو حالِ دل تو یوں مسکرا دیتے
اب وہی رو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو
نہ پوچھ اُس کی بد نصیبی کا عالم
وہ مجھ کو کھو کے کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو

Khani103
 

*قدرت اتنی پرفیکٹ ہے کہ آپ کے ہر عمل کا بدلہ ضرور لوٹاتی ہے سکون فراہم کیجئے یہ لوٹ کر آپ کے پاس آ جاۓ گا کسی کی آنکھ میں آنسوؤں کا سبب ہیں تو بھی انتظار کیجئے*

Khani103
 

پھول تو پھول یہاں خار بدل جاتے ہیں
خوف میں لوگوں کے کردار بدل جاتے ہیں

Khani103
 

پھول تو پھول یہاں خار بدل جاتے ہیں
خوف میں لوگوں کے کردار بدل جاتے ہیں

Khani103
 

محسن ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا !

Social media post
K  : ♦♥♦♥♦♥♦♥ - 
Funny joke
K  : Newtons law😂😂😁😁 - 
..👈زمانہ ہمارے خِلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے. 
👈ہم تو زندگی آج بھی اپنے انداز میں جیتے ہیں
K  : ..👈زمانہ ہمارے خِلاف بھی ہو تو کیا فرق پڑتا ہے. 👈ہم تو زندگی آج بھی اپنے - 
Funny joke
K  : 😁😂😁😂😁😂😁😂😁❣ - 
Funny joke
K  : Shachii😂😂😁😁 - 
Funny joke
K  : My frnd Amna😂 - 
Plz talia iphone laina hai
K  : Plz talia iphone laina hai - 
Funny joke
K  🔥 : Sirf dekhan hai khana nhi😂 - 
Khani103
 

کسی کی رُکتی ہوئی سانسوں نے چل پڑنا ھے
تُمہیں تو صرف ذرا ہنس کے بات کرنی ھے۔❤

Khani103
 

محسن ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا !

Khani103
 

اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ
عاجزی میری تربیت میں ہے🖤

ALLAH IS ALWAYS WITH U❤
K  : ALLAH IS ALWAYS WITH U❤ - 
Khani103
 

کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصتِ شام سے
کِسے عِشق تھا تیری ذات سے
کِسے پیار تھا تیرے نام سے
ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا
جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا
وہ جو جی اُٹھا تیرے نام سے
وہ جو مر مٹا تیرے نام پے
ہمیں بے رُخی کا نہیں گلہ
کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ
مگر ایسا جرم تھا کونسا
گئے ہم دعا ؤ سلام سے
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصتِ شام سے

Khani103
 

خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں______لفافے میں نہیں آئیں گے
ہم نہ مجنوں ہیں، نہ فرہاد کے کچھ لگتے ہیں
ہم کسی دشت تماشے میں____ نہیں آئیں گے
مختصر وقت میں یہ___ بات نہیں ہو سکتی
درد اتنے ہیں_____خلاصے میں نہیں آئیں گے
اُس کی کچھ خیر خبر ______ہو تو بتاؤ یارو
ہم کسی اور دلاسے میں______نہیں آئیں گے
جس طرح آپ نے ___بیمار سے رخصت لی ہے
صاف لگتا ہے_____ جنازے میں نہیں آئیں گے

Khani103
 

مرشد ! میرا تو بڑا نقصان ہوگیا
مرشد ! میرا عشق بے ایمان ہوگیا !