لگاؤ آج شاعری کی محفل...🔥
میرے دل کا آج دماغ خراب ہے💔


.محبت بھی کیا چیز بنائی، ہے تو نے "یا رب"
لوگ تیرے در پر آ کر روتے، ہیں کسی اور کے لیے!

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں ...
... مرشد ...
دل جس پے آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے...
امی! بیٹا ٹیندے کس کے ساتھ کھاو گی ؟
روٹی کے ساتھ یا پراٹھے کے ساتھ؟
می! مجبوری کے ساتھ😕
👻😂😂😂

مرشد ہماری آنکھ کا پانی بھی مر گیا
مرشد تعلقات ، ضرورت نگل گئی🥀
مرشد ہمارے بس میں تو اب کچھ نہیں رہا
مرشد معاملات ، کدورت نگل گئی🥀
مرشد قبائے زیست بڑی داغدار ہے
مرشد ہمارا دور ، شرافت نگل گئی🥀
مرشد دہائی دیتے رہے خواب آنکھ میں
مرشد ہماری نیند ، بصیرت نگل گئی🥀
مرشد ہماری حرص و ہوس کھا گئی ہمیں
مرشد ہمارا عدل ، روایت نگل گئی🥀
مرشد عقیدتوں کا پڑا شور اس قدر
مرشد ہمارا دین ، رقابت نگل گئی🥀
مرشد فقیہِ شہر سے ہی بھول ہوگئی
مرشد نمازیوں کو ، امامت نگل گئی🥀
مرشد ذرا سی بات پہ دل ٹوٹنے لگے
مرشد سہولتوں کو ، سہولت نگل گئی🥀
مرشد علوم سارے ہوئے بے اثر یہاں
مرشد ادب ہمارا ، بغاوت نگل گئی🥀
مرشد ہمارا عدل اور انصاف بک گیا
مرشد عدالتوں کو ، سیاست نگل گئی🥀
خزاں کی رت میں گلاب لہجہ، بنا کے رکھنا کمال یہ ہے
ہوا کی زد پہ دِیا جلانا ، جَلا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
کسی کو دینا یہ مشورہ کہ وہ دُکھ بچھڑنے کا بھول جائے
اور ایسے لمحے میں اپنے آنسو چھپا کے رکھنا، کمال یہ ہے
خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے!
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے
کسی کی رہ سے خدا کی خاطر ، اٹھا کے کانٹے ، ہٹا کے پتھر
پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا، کمال یہ ہے
وہ جسکو دیکھے تودکھ کالشکربھی لڑکھڑائے،شکست کھائے
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا، کمال یہ ہے
ہزارطاقت ہو، سودلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا، کمال یہ ہے .





♥️وقــت بــتــائے گا اُسے ہمــاری قــدر،♥️
♥️جب نئے لوگوں سے ٹھوکر لگے گی...!!
TALIA MURAD❤❤❤❤❤❤👈
لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم سوتے کیوں نہیں
میں مسکرا کر کہتا ہوں
جن کے خواب ٹوٹ جائیں ان کو نیند نہیں آتی


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain