Damadam.pk
Khani103's posts | Damadam

Khani103's posts:

Khani103
 

آلو نے بھنڈی کے نمبر پر Løvê you کا مسیج بیھجا
بھنڈی نے کال کر کے برا بھلا کہا اور بولی
۔Shut" ûp
تم اتنے موٹے اور میں
۔ "slim and smart"
آلو کو بہت دکھ ہوا😢
اور پھر اس نے اتنی سبزیاں پھنسائی کے آج آپ دیکھ سکتے ہیں
آلو گھوبی ،آلو بیگن، آلو پالک، آلو مٹر، آلو گاجر، آلو میتھی، آلو ساگ "
جب کے بھنڈی اس دن سے آج تک اکیلی ہے۔
پیار پیار ہوتا ہے اس لیے کہتے ہے پیار کی قدر کرو چاھے løver آلو جیسا ہوں یا بھالو جیسا۔
۔😉😂😂🤣😂
FOR RUT❤

کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟
💔💔
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم,
K  : کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے ؟؟ 💔💔 کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر - 
Khani103
 

.اے عشق جنت نصیب نہیں ہوگی تمہیں..!!
بڑے معصوم لوگوں کو تو نے برباد کیا ہے..!!
Reality💙

Khani103
 

اعتبار کی حد پوچھتے ہو تو سُنو
اُس نے دن کو رات کہا اور ہم سو گئے💀

Khani103
 

پھر نئے انداز سے محفل میں آمد ہو گئ ہماری ☺😍
دشمنوں کو اک بار پھر سے جھکنا ہو گا 🔥✌❣ khani103

Khani103
 

کہتے ہیں جی عشق ہستی مٹا دیتا ہے_🥀
ایک کو ہوتا ہے پوری بستی مٹا دیتا ہے_🔥

Khani103
 

مل_گئے_تجھے_وہ_جن_سے_تجھے_چاہت___تھی،،،
#ہمارا_کیا_ھے؟ #ہم_کل_بھی_اکیلے_تھے، آج بھی اکیلے ہیں.💔💔. 💔💔.

Khani103
 

Sometime we r blessed with people who change our life completely we feel peace and positivity in our life even if the things are not going well their presence is enough to give us hope and happiness.💙

Har hal main ALLAH KA shukr ada kren hamesha khush rahy qk zindagi choti se hai tu esy khush reh k guzaro❤
K  : Har hal main ALLAH KA shukr ada kren hamesha khush rahy qk zindagi choti se - 
Khani103
 

توحـــید یہ ہـــے کہ اللہ رب العـــزت کـــے علاوہ کسی دوسرـــے کا تصـــور بھی نہ ہـــو !!!
JUMMA MUBARAK

Khani103
 

کہاں وفا ملتی ھے مٹی کے ان حسین انسانوں سے
یہ لوگ بغیر مطلب کے خدا کو بھی یاد نہیں کرتے-
💔💔

Khani103
 

میں اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیتا...🙏
جس نے جیسا سوچ لیا میں ویسا ہی ہوں...♥️
For someone💙

Khani103
 

💔..مجھے پروا نہیں زمانے کی باتوں کی،،،،،،،
"مجھے مجھ سے زیادہ کوئی نہیں جانتا___"💔"
GOOD MORNING

Talia-murad❤
K  : Talia-murad❤ - 
Khani103
 

اس انتظار میں بیٹھے ہیں ان کی محفل میں 🥀💕
کہ وہ نگاہ اٹھائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ تو ہم سلام کریں 🥀💕

Ap  logo k liya❤
K  : Ap logo k liya❤ - 
Khani103
 

ﺑﺲ ﺍِﮎ ﺷﺨﺺ ﮨﯽ ﮐُﻞ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ
ﻧﻈﺮ ﻧﮧ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ
۔
ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﮧ ﺗﺒﺴﻢ ﻣﻮﺟﺰﻥ ﮨﮯ ﺍﺏ ﺗﮏ
ﮐﮧ ﺩﻝ ﮐﺎ ﭨﻮﭨﻨﺎ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ
۔
ﺷﺐِ ﻓﺮﺍﻕ ﻣﺠﮭﮯﺁﺝ ﯾﻮﮞ ﮈﺭﺍﺗﯽ ﮨﮯ
ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻐﯿﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﮩﻠﯽ ﺭﺍﺕ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ
۔
ﺍُﺳﮑﯽ ﯾﺎﺩ ﮐﯽ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﯾﮏ ﮐﺮﺍﻣﺖ ﮨﮯ
ﮨﺰﺍﺭ ﻣﯿﻞ ﭘﮧ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺑﮭﯽ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ
۔
" ﺗﯿﺮﺍ ﺳﻠﻮﮎ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﻭﺯ ﺯﺧﻢ ﺗﺎﺯە ﺩﮮ
ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺎﺕ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ "
۔
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﮐﻮﺉ ﻣﺎﻧﮕﻨﮯ ﻧﮧ ﺁﯾﺎ ﻣﺤﺴﻦ
ﮐﺴﯽ " ﻏﺮﯾﺐ " ﮐﯽ ﺑﯿﭩﯽ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﮨﻮ ﺟﯿﺴﮯ
ﻣﺤﺴﻦ ﻧﻘﻮﯼ

Khani103
 

غم کی بارش نے بھی تیرے نقش کو دھویا نہیں
تو نے مجھ کو کھو دیا میں نے تجھے کھویا نہیں
نیند کا ہلکا گلابی سا خمار آنکھوں میں تھا
یوں لگا جیسے وہ شب کو دیر تک سویا نہیں

Khani103
 

دفن کرنے سے پہلے میرا دل _________نکال لینا"غالب"
کہیں خاک میں نہ مل جائیں میرے دل میں رہنے والے
__________🔥💔

Khani103
 

""""شاعری میں مقابلہ نہیں کرتے۔۔۔۔🔥
"""""""”درد سب ہی کا درد ناک ہوتا ہے۔۔۔💦 .................
لہـــــــــو کا دور ہے صـــــــــاحب۔۔۔
شـــــــــراب اب کون پیتا ہـــــــــے؟۔۔۔
🔥🔥