تاریخ ہزار سالوں میں اتنی سی بدلی ہے
تب دور تھا پتھر کا، اب لوگ ہیں پتھر کے
By khankheshki
تمہارے بعد ہمیں یہ کبھی لگا ہی نہیں
کہ ہم جہاں ہیں وہاں دستیاب پورے ہیں!
کہاں ہے، کیسے ہے، کیوں ہے، اگر مگر، شاید
تمہارے پاس تو سارے جواب پورے ہیں!!
تمہارا شکریہ، تم شوق سے چلے جاؤ
میں گِن چکا ہوں اذیت کے باب پورے ہیں!!!
By khankheshki



ایک حد کے بعد انسان سب کُچھ چھوڑ دیتا ہے...!!
شِکایت کرنا، منانا اور پِھر مَن ایسا ہو جاتا ہے...!!
کوئی بات کرے تو بھی ٹھیک...!!
کوئی نہ کرے تو بھی ٹھیک..














submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain