ایمان کی کمزوری
ایک سچا لطیفہ ہے جو ایک ڈاکٹر صاحب نے بتایا۔ ڈاکٹر صاحب راول پنڈی کے ایک محلے میں کلینک کرتے تھے۔ ایک خاتون ان کے کلینک میں آئی ۔
ڈاکٹر صاحب نے پوچھا کیا مسئلہ ہے؟
کہنے لگی ڈاکٹر صاحب میرا ایمان بڑا کمزور ہے۔
ڈاکٹر صاحب بڑے حیران ہوئے کہ اس خاتون کو تو کسی عالم دین کے پاس جانا چاہیے تھا۔ میرے پاس کیوں آئی ہے۔
پھر خاتون نے کہا کہ میں دودھ بھی دیتی ہوں اور انڈے بھی۔
ڈاکٹر صاحب مزید حیران ہوئے کہ یہ کون سی مخلوق ہے جو دودھ کے ساتھ ساتھ انڈے بھی دیتی ہے۔
پھر اس خاتون نے اپنے ایک سال کے بچے "ایمان" کو آگے کیا اور کہنے لگی ڈاکٹر صاحب دودھ اور انڈے دینے کے باوجود میرا ایمان اتنا کمزور کیوں ہے ؟
آئی سی سی کے نٸے قوانین جو یکم اکتوبر سے شروع ہیں
نمبر 1 کیچ آوٹ ہونے کی صورت میں بلےباز کراس نہیں ہو گا نیا آنے والا بلے باز سامنا کرے گا
2 لاسٹ بال پہ رن آوٹ کی صورت میں بھی نیا بلےباز سامنا کرے گا
3 پچ سے باہر بال لگے گی تو وہ ڈیڈ بال ہو گی نو بال نہیں ہو گی
4 بالر اگر دوڑنا شروع کر دے اور فیلڈر حرکت فلیڈ چینچ کرے تو بھی ڈیڈ بال ہو گی اور بیٹنگ ٹیم کو
5 رنز دیٸے جاٸیں گے
6 اگر بولنگ ٹیم 90 منٹ کے اندر اننگز ختم نہیں کرتی تو 90 منٹ کےبعد جتنے اوور ہوں گے ایک اضافی فلیڈر داٸرے میں رکھنا پڑے گا
7 اگر کسی ٹیم کا بلے باز آوٹ ہوتا ہے اور دوسرا بلے باز 90 سیکنڈ یعنی 1 منٹ 30 سیکنڈ کے اندر ریڈی ہو کے بال کا سامنا نہیں کرتا تو تو بولنگ ساٸیڈ امپاٸر سے بات کر کے واک آوٹ لے سکتی ہے مطلب وہ بلے باز بغیر کھیلے آوٹ ہو گا