سنو ۔۔۔۔ ہم تم ایک ہی کپ میں چائے پیئنگے تاکہ تمھیں زیادہ برتن دھونا نہ پڑے 👻😛🙈😁
دسرے ممالک: ثبوت اکٹھے کرو 😐😶
پاکستانی: یہ ہنس رہا ہے ضرور اسی نے کیا ہو گا 😂😂
ایک پیاری سی بیوی😍
اور ساری اداسی ختم😆
پوچھنا یہ تھا
یہ جو غصہ آتا ھے
وہ پیدل آتا ھے یا رکشہ پر ..😂
عقل بانٹ رہا ہوں😐☹️
سب لڑکياں اپنا اپنا شاپر لے آئیں😜😂🤣
کیا آپ کو معلوم ہے لڑکیاں کس مہینے
میں کم بولتی ہے؟؟؟
فروری کے مہینے میں کیوں کے اس میں 28 دن ہوتے
ہیں😝😝😝
کم عمری کی شادی کا ایک سائیڈ ایفیکٹ یہ بھی ہوتا ہے😯
ماں بچوں کے آدھے پاپڑ خود کھا جاتی ہے 😂 😂 🤣 🤣 🙈🙈
میں لیٹ نائٹ اس لیے آن لائن ہوتا ہوں
کہ شاید کسی لڑکی کا بریک اپ ہو 🙄
اور میرا جگاڑ لگ جائے 🙊🙊😁
بھائی لڑکیوں کے مزے ہیں
جب بھی بور ہونے لگتی ہیں کسی لڑکے کو رپلائی کر دیتی ہیں😒
اف یو اگنور می
آئ ویل اگنور یور پوری نسل 😂🙈
نگریزی کو بلی🐈 میں کیا کہتے ہیں
جس کا جواب ٹھیک ہوا 200 کا لوڈ ملے گا 😎 😋😂🙂
ایک انفورمیشن دے دوں آپکو
یہ والا ایموجی لڑکا ہے 👈🏻 😊
اور یہ والا لڑکی ہے👈🏻 😒
😝😝
سپیشل_لوگ تو وه ہیں😎
جو #میری_پوسٹ پر آتے ہیں...😌😌😌
باقی سب تو #کدو ہیں #کدو🙄😏
پکڑ کر نبض میری ڈاکٹر نے کہا
توں شریف لڑکا ہے تجھے لڑکی کی نظر لگی ہے
☺️☺️🤣🙈😜
کاش تم میرے گھر سالن لینے آو🙈
اور میں کہوں ساڈی پہلی کولی واپس کرو😉
پیار اپنی جگہ پانڈے اپنی جگہ😒
میں جی جی کرنے والا شہزادہ ہوں
مجھے ٹرٹر کرنے والی شہزادی چاہیے♥️
سنو پیاری لڑکی"
یہ جو کام کرنے سے پہلے
بال گمھا کہ سر پہ باندھتی ہو پیاری لگتی ہو❤😌
داڑھی نہ ہو تو لڑکوں کی شکل خالی پلاٹ جیسی لگتی ہے_😂
Agree?
ھڑی کی سوئی ٹک ٹک کیوں کرتی ہے؟ کیونکہ اس نے اڈی والی جوتی پہنی ہوتی ہے شکریہ کی ضرورت نہیں مزید معلومات کے لیے میرے ساتھ گوند کی طرح جڑے رہیے 🙄
یہ جو ٹھنڈی ھوائیں چل رھی ھیں نہ صبح صبح
میں نے برش کر کے پھونک ماری ھے
😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain