اچھے خاصے پڑھے لکھے لوگ کہہ رہے ہوتے "عین نوازش"
حالانکہ"نون نوازش ہوتا عین نال تے عینک ہوندا🧐
خیر مینو کی نالائق جے🧐🧐😏🤷♀️🤣
آدھا کلو خون بڑھ جاتا ہے
تيرے نام کا نوٹيفکيشن ديکھ کے😍😍
ڈپریشن کا کوئی حل ہے ؟؟؟
نیند اور بندوق کی گولی کے علاوہ 💔
میں آپ کا آن لائن ٹیچر ہوں 👨🏻🏫
چلو پڑھو🤨
یہ ایک بلی ہے👈 🐫🐪
جو لڑکی مہینہ مہینہ اپنی ڈی پی" چینچ نہیں کرتی😏
وہ نہاتی کیا خاک ہونگی🤔😕😝🏃
دس گوریوں کو ریکوئسٹ بھیج کے آیا ہوں 🙊
💪🚶
جن کے واشروم میں
نیلے رنگ کا لوٹا ہے وہ مجھے بلاک کر دیں🙄🙄
😜😜😜😜😜
لڑکیو برتن دھوتے وقت گانے کیوں گاتی ہو
پرسنل سوال...
😂😂
سنو... کدھر سے آن لائن ہو. ہوسکتا ہے تم سے کوک پینی پڑ جائے یا گول گپے کھلانے پڑ جائیں تمہیں.. 😎😋😁
شادی کے ایک سال بعد ہر شوہر کو معلوم ہو ہی جاتا ہے کہ میاں بیوی کے جتنے لطیفے اس نے سنے تھے وہ محض لطیفے نہیں تھے😎🤓
جس دن میک آپ پر پابندی لگ گی😥😥
لڑکیاں ایک دوسرے سے بھی پردہ کرےگی
😂😂😂
دس گوریوں کو ریکوئسٹ بھیج کے آیا ہوں 🙊
💪🚶
😬سب سو گئے تو میں چوری کر لوں
😒😒😒😒
موڈ اچھا ہے آج میرا
کوئی پیاری سی لڑکی دل دینا چاہیے تو بسم اللہ 😌😜😛✌️
جلدی اٹھا کرو میری امی کو نکمی😎 بہو پسند نہیں 🙈😁😂😜
اپنے کانوں سے ٹوٹیاں ہٹاؤ
میں نے اپنے دکھ سنانے ہیں 😌😉
میرے پاس سلانٹی ہے😊 لیز ہے😊 ٹوفی ہے🙊کوکومو ہے 😊
تمھارے پاس کیا ہے غریبوں😂
تیری سوچوں میں گم لڑکا
امی کو جانو بول بیٹھا🙈😁🤣
کوئی نیک لڑکی اپنی سہیلی سے سیٹنگ ہی کروا دے قسمے بہت دعائیں دوں گا🙈😄😅
لفظ : معصوم 😐
تشریح؛ ہائے اللہ میں خود 😇😍😘