Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

چھوڑو محبت کی باتیں
اپ کی گلی میں کلفی والا انا شروع ہوا ہے یا نہیں 😜

Khannn
 

آجکل کی لڑکیاں سب کچھ برداشت کرسکتی ہیں لیکن کسی شادی میں اپنے جیسا سوٹ نہیں۔
😁😂😆🤣😜

Khannn
 

نفرتوں کے شہر میں چالاکیوں کے ڈھیرے ہیں ۔۔
یہاں وہ لوگ رہتے ہیں جو تیرے منہ پر تیرے ہیں، میرے منہ پر میرے ہیں ۔۔

Khannn
 

😂🤣🤣😂😄😂🤣😅😂🤣
میں اکیلا بیٹھ کے نیوز سنوں تو آلو مہنگے😕
ٹماٹر مہنگے۔۔پیٹرول مہنگا۔۔۔🙄
ابو کے ساتھ بیٹھ کے نیوز سنوں تو رکشے والے کے بیٹے نے ٹاپ کیا ۔۔۔۔ 😲😒
پھر ابو کی نظریں کبھی مجھ پر۔۔کبھی جوتے پر۔
😭🤧😂🤣🤣😂🤣

Khannn
 

عشق - الیکشن اور شادی سے پہلے جو وعدے کیئے جاتے ہیں..! انہیں ہوائی فائرنگ کہتے ہیں .....!😂😂😂

Khannn
 

مینڈک کا جوس پینے سے پسند کی شادی ہوتی ہے...😁😁

Khannn
 

سوال : شادی کا بھوت شادی کے کتنے دن بعد اُتر جاتا ہے...؟
جواب : شادی کا بھوت ساری عمر نہیں اُترتا....!!!!
"بسسسسسسس دل کرتا ہے،،
بندہ بھوتنی تبدیل کرتا رہے..!! 😅😅😉😉

Khannn
 

تہجد کے وقت میں نے ایک لڑکی کو ریکویسٹ سینڈ کی😉😉
اس نے پوچھا یہ کونسا وقت ہے میں نے کہا قبولیت کا🤲🤷🏻♂️😁😁😂😂😂

Khannn
 

سویا ہوا نصیب جاگ
جائے😂🙈😂
کوئی خطرناک خوبصورت لڑکی مجھے لے کر
بھاگ جائے🙈🙈😁🤲🤣
🙈

Khannn
 

تم مسج کر کہ تو دیکھوں 🙈🙈😋😋
ریپلائے کی سپیڈ دیکھ کر بہوش ہو جاؤں گی 😜😜🙃

Khannn
 

مولی گاجر کا نور تجھ پہ برسے🥕
تیری چاہت کو آلو ٹماٹر ترسے🥔🍅
تیری زندگی میں آئے اتنے کدو 🎃
کہ تو ٹینڈے کھانے کو ترسے😂

Khannn
 

کیا میں چوں چوں والے😉 جوتے پہن کر یہاں میں گھوم سکتا ہوں۔۔😂🙈😂😂😂

Khannn
 

نیمہ پہ اور کے لاڑہ نیمہ پہ انگار تیرہ شوہ..
خہ زندگی وہ خو بس ستا پہ انتظار تیرہ شوہ..

Khannn
 

ذاٸقہ الگ ہے میرے لفظوں کا🙄😬
نئی یقین تے سکرین چٹ کے ویکھ لو⁦⁦😌😐

Khannn
 

میری پوسٹ پہ تمھارے کمنٹ بھی کتنے حسین لگتے ہیں😁😍
جیسے بریانی میں لیگ پیس ہو😁😂

Khannn
 

میرا بھی ایک ریکارڈ ہے
😎
آج تک کوئی لڑکی مُجھے پَھسا نہیں سَکی
😜🙊🙈😜😂😂😂

Khannn
 

اباجی کہتے ہیں شادی شدہ مردوں کا کوئی لائف سٹائل نہیں ہوتا وہ وائف سٹائل سے زندگی گزارتے ہیں۔۔

Khannn
 

کوئی سوال ہی نہیں بچتا
جب محبت جواب دے جائے

Khannn
 

سانپوں سے کھیلنے والے عادی تھے کھیل کے
جو زلفِ یار کو چھیڑا تو پھر جنازے اُٹھے

Khannn
 

ترس جاؤ گے میری پوسٹ کو تم👇
بس اک بار مجھے جانو مل جانے دو😂🙈