Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

کچھ لڑکیاں اپنے پوسٹ پر 😜🤣
ٹھرکیوں کا رش دیکھ کر اپنے اپکو سٹار سمجھتی ہے
🤣🤣🤣
کچھ لڑکیاں اپنے پوسٹ پر 😜🤣
ٹھرکیوں کا رش دیکھ کر اپنے اپکو سٹار سمجھتی ہے
🤣🤣🤣
IN FACT YHA KHUD DEkhlo:p:p:p

Khannn
 

اگر ارتغرل اور عثمان کو پتا لگ جائے کہ پاکستانی ان کی بیویوں کو کس نظر سے دیکھتے ہیں تو یقین کریں منگولوں سے پہلے ہم پر ہملہ ہو جائے ....
😂😂

Khannn
 

میں اپنی پرانی جرابیں سیل کرنا چاہتا ہوں ایک پھٹی ہوئ ہے😎 اور دوسری پچھلے سال سے دھویٔ نی 🥱🥱
قیمت دس روپے🥀

Khannn
 

لمبی لمبی چھوڑے بغیر بتاؤں 😬😬
کبھی لاہور دیکھا ہے 😂🙊
😜😜

Khannn
 

میرا آج وہ ناشتہ کرنے کو دل کر رہا ہے
جو شادی کے دوسرے دن سسرال سے آتا ہے🙈🙈😜😁😂

Khannn
 

میں نے سنا ہے کہ شادی کے بعد بیوی بالوں سے پکڑ کے گھسیٹتی بھی ہے 😲😲😲

Khannn
 

اگر آپ کے سر کے بال نہیں رہے
تو سر پر سونا یوریا لگائیں
جب یوریا زمین سے کدو نکال سکتا ہے
تو کدو جیسے سر سے بال کیوں نہیں🙄✌🏻

Khannn
 

اگر محبوب کو ذائقے میں بیان کیا جائے، تو آپ کے محبوب کا ذائقہ کیسا ہوگا۔😂😂😝😝دسو سارے 🙈

Khannn
 

آنٹی کہنے کے جرم میں 😏
مجھے بلاک کر دیا 💔
45 سال کی بچی نے 😑😑

Khannn
 

سوچ رہا ہوں دوسری شادی کرلوں🤔
پہلی تو ویسے بھی نہیں ہو رہی۔۔😁😂😂

Khannn
 

جو لڑکیاں مجھے بھائ کہتی ہیں
ان سے گزارش ہے کہ اپنے ابو کی جائیداد سے میرا حصہ بھی لے کر دیں

Khannn
 

میں باتیں بھول بھی جاؤں تو لہجے یاد رکھتا ہوں...

Khannn
 

کون بنے گا کروڑ پتی
صرف ایک سوال
ہینڈ فری کو اردو میں کیا کہتے ہیں۔۔۔۔ 😕🤪

Khannn
 

آنے والے وقت میں بیویاں اپنے شوہروں سے اس طرح لڑیں گی میری تو قسمت ہی خراب تھی
جو آپ کی ریکویسٹ ایکسپٹ کرلی
🤣🤣🤣

Khannn
 

یقین مانو ہم بھی بہت کچھ کھاتے ہیں بس
فوٹو اور لوکیشن نہیں ڈالتے📸
ابھی ابھی امی سے جوتی🥿 کھائ ہے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
#dheet

Khannn
 

🙈میرا کسی خوبصورت لڑکی سے😂 لڑنے کو دل کر رہا ہے😲🤣
ہے کوئی🙈🙈

Khannn
 

پتا نہیں میرے والی کھانا کیسا بناتی ہو گی 😛😏😜✌️

Khannn
 

بیڈ کی چارجنگ والی سائیڈ بھی تمہاری
اب تو مان جاؤ 🙈😁😂😜

Khannn
 

مجھ سے باتیں کر کے تو دیکھو۔۔۔۔۔😛😇
تم نے اپنا سر نہ پھاڑ لیا تو کہنا۔۔۔۔۔۔🤣🙈😜

Khannn
 

lets began lough challenge 😁😜😁😁😜😜😁😜