کل ایک لڑکی کا میسج آیا.... اسلام.علیکم کیسے ہیں آپ آپ.کی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہیں.. میں: وعلیکم اسلام شکریہ..☺ لڑکی آپ کرتے کیا ہیں? میں: جی موبائل.چارج کر کے فیس بک چلاتا ہوں..😁 لڑکی:نہیں میرا مطلب کام.کیا کرتے ہو? میں: جی یہی کام.ہے میرا فیس بک چلانا..😜 لڑکی: تو جب فری ہوتے ہو تب کیا کرتے ہو? میں:تو موبائل چارج کرتا ہوں اور پھر فیس بک چلاتا ہوں..😉 لڑکی: بور نہیں ہوتے اس کام سے? میں: جی ہوجاتا ہوں.. لڑکی: تو پھر کیا کرتے ہیں? میں:پھر فیس بک چلاتا ہوں..😜 لڑکی: افففففففففففف تو بندہ تنگ بھی تو آجاتا ہے ایک ہی کام.کر کے??? میں:جی میں بھی اکثر تنگ آجاتا ہوں.. لڑکی:واؤ پھر کیا کرتے ہیں? میں: جی میں پھر فیس بک چلا لیتا ہوں..😁😜 اب بھلا اس میں بلاک کرنے والی کیا بات تھی🙊🙊