ثابت ہوگیا محبت نہیں رہی،
مجھے دیکھ کر اس نے قلفی چھپا لی۔
😥😥😥
ہوٹل پہ کھانے سے پہلے سارے مینیو کی لسٹ سن کر
دال منگوانی بھی پاکستانیوں کا ٹیلنٹ ہے😂😂😂😂
آج بہت غوروفکر اور ادراک کی گہرائیوں میں جا کر دریافت ہوا کہ...
"ناک کو الٹا لکھیں تو کان بنتا ہے" 😝😝😝
مہمانوں کے ساتھ آٸے ہوٸے بچے بھی محبوبہ
کے نخروں کی طرح ہوتے ہیں
برداشت بھی نہیں ہوتے اور بندا کچھ کہ بھی نہیں سکتا😂😂🤣🤣
دن دہاڑے گھر میں چوری ہو جاۓ پڑوسی کو خبر تک نہیں ہوتی😑😑😑 گرل فرینڈ کو گھر بلالیں تو سارا محلہ گواہ بن جاتا ہے 😂😂🤓🤓🤓🤓😂😂 #اےمزاقاے😭😭😂😂
پنڈی والے بھی اسلام آباد یونائیٹڈ کے سپورٹر ہیں
حالانکہ ان کا #رکشہ بھی
اسلام آباد میں داخل نہیں ہو سکتا۔😂😂😂
کمبل میں چھپ چھپ کر بابو شونا سے بات کرنے والوں "گرمی "آگئی ہے اب کیا کروگے 🤣😛🤣😜😂😜🤣🤪
😻🙊اگر میں آپ کے سر پہ پستول رکھ کے کہوں۔😎
نمبر دو یا پرس تو کیا دوگے.?🤣😂
چلو آج آپ لوگوں کو انگلش سیکھاؤ🙄
bolo 😁
🙈U r cute🙈😂😂
ماڈرن بننے کے لیے زیادہ کچھ نہیں کرنا ہوتابس چاول کو رائس، ہاں کو Yeah
اورپارٹی کو Pawriii بولنا پڑتا ہے 🥴 🥴
ہم سے نہ ہو پائے گا یہ جانو شونا دھنیا پودینہ😒
کشی کا سر پھاڑ نا ہے تو بتاؤ😁🏇🔨
پڑوسن چھت پر بیٹھ کر مالٹے کھا رہی ھےاور چھلکے مجھے مار رہی ھے
کیا یہی پیار ھے🙈🙈🤣
اپنے janu کی قدر کریں ان سے محبت کریں😍🤭😳😛میرے پاس نہیں ہے🥺
مجھ سے پوچھیں janu کتنی بڑی نعمت ہے😜
مرد کی پہلی خواہش دوسری شادی ہوتی ہے ..
😂😂😜
پرندوں میں میرا فیورٹ پرندہ😀
بکری 🐐🐐😃😜😛
اور آپ کا ؟
مجھے لگتا ہے میرے خواب ادھورے رہ جائیں گے 🙄🙄
مجھے ابھی تک کسی لڑکی نے آئی لو یو نہیں بولا 🤣🤣🙈🙈😜😜
واشنگ مشین کا بھی چکر چلتا ہے😢😢
پر میرا نہیں چلتا بس۔🤣😂😕✌️
سنو میری ہو جاؤ نہ۔😀😀😍۔
کب تک اکیلی رہو گی
زنگ لگ جاۓ گا 🙈😂
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
جنگل میں شیرنی کاقتل ہوگیا. شیر نے جنگل کے سارے جانوروں پر پرچہ کٹوادیا.
شام کو سارے جانور تھانے جا رہے تھے. سب سے پیچھے ایک چوہا بھی جا رہا تھا.
گیدڑ نے اس سے پوچھا: تم کدھر جا رہے ہو.
چوہے نے اپنی مونچھوں پر ہاتھ پھیرتے ہوۓ کہا:
تیرے لالے تے وی 302 دا کیس اے.
چڑیلیں دیکھنے کا دل کر رھا ہے 😁😁
کہاں ہو تم سب 😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain