ایک لڑکے اور ایک لڑکی کی شادی ہوئی..😍 آپ یقین نہیں کروگے کہ دوسرے دن ہی انکا بچا ہوا😮😮 . . . .. . . . . . . . کھانا خراب ہو گیا..🤦♀🤦♀🥺 فریج میں نہیں رکھا تھا نا😁😁 آپکی سوچ کو 150 توپوں کی سلامی 🙂😂 😁😁😁👊🏻
ایک دوسرے کو بندر اور بندریا کہنا 😒 ہائے اللہ لوگوں کی جانورانہ محبت 😝😂
تو اگر گریزاں ہے مجھ سے 🤧🥺 تو چل میرے ساتھ 🔥🔥 میں تجھے بھاڑ کی😒🙂 دہلیز تک چھوڑ آتی ہوں😏😝😂
ظریں کمزور ھو گئی ھیں اب تمہیں نزدیک آنا ھو گا تشریح : شاعر بوڑھا ھونے کے باجود اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہا 😂😂
ایک لڑکی روزانہ میری پوسٹ پر اتی ہے❤😁 میں اسے محبت سمجھو یا ویلی 😂😂😝🙈
👩وہ ایک دن میسج نہ کرے تو لگتا ہے پکڑی گئی 😜😅😅😂😂
کاش تم میرے گھر سالن لینے آو🙈 اور میں کہوں ساڈی پہلی کولی واپس کرو😉 پیار اپنی جگہ پانڈے اپنی جگہ🙈
فرض کریں بٹ اور جٹ شادی کر لیں تو پیدا ہونے والا بچہ بٹ ہو گا یا جٹ ہو گا 😉😋😂
جب گھر والے آپ کو صبح 10 بجے تک سونے دیں یا تو آپ کی "جاب" اچھا ہے یا پھر ان کو آپ سے کوئی امید نہیں😂🤣😂🙈
پاکستانی لڑکیوں کو اگر غصہ آجاۓ😎 تو بلی کو بھی کُتی بول دیتی ہیں 😆😜
فلانی کڑی نوں 👰 I Love you ❤️ 🙈🙈😜😂