Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

ایک تو زندگی میں پہلے ہی اتنے مسائل ہوتے ہیں☹️
اوپر سے امی پنجے پکا لیتی ہیں😩
#dheet

Khannn
 

شادیاں تو امیروں کی ہوتی ہیں ہمارے ہاں تو خاندان والوں سے بدلے لیے جاتے ہیں🤣🤣🤣🤣

Khannn
 

یہ لڑکیاں🙄
لڑکوں کو دیکھ کر پاس کھڑے
بچوں کو kiss کیوں کرتی ہیں؟😘🙊

Khannn
 

اگر کوئی لڑکی کیچن سے آن لائن ھے🙄
تو پلیز ایک کپ چائے بنا دے😳😜😁

Khannn
 

اگر آپ موٹاپے کا شکار ہیں تو ایک گلاس گاجر کے جوس میں املی کا پانی ڈال کر صبح شام پئیں
انشاءاللہ کوئی فرق نہیں پڑے گا 😂😂😝

Khannn
 

اچھی بھلی انباکس میں بات ہو رہی تھی😝
وہ بولی جان میں مسجد میں نماز پڑھ کر آ رہی ہوں
اتنا بڑا دھوکا😤

Khannn
 

چند ٹھرکیوں😔
کی وجہ سے لڑکیاں میرے جیسے😍
شریف پر بھی بھروسہ نہیں کرتیں😭😭

Khannn
 

لفظ منجّی دا پاوا
تشریح
لڑکیوں کا منہ
😂😂😂

Khannn
 

شنو
میرا ہر کڑی پے دل آ جاتا ہے میں فراز ہوں یا غالب ہاہاہاہا 😂😂😂😂😂

Khannn
 

آپ کی توجہ کی کمی ہے😜
ورنہ لڑکا میں پیارا ہوں🙈😜

Khannn
 

مچھر صرف لوڈ نہیں مانگتے 😉
باقی ساری حرکتیں لڑکیوں والی کرتے ہیں 😂👅
#😜😜😜

Khannn
 

کوئی مجھ سے بھی بات کر لے 😔😔
میں کونسا توتلا ہوں___🤪
#

Khannn
 

ہاتھ چومنے کی تمنا نہ رہی
جب اسے ناک میں انگلی ڈالتے دیکھا🤢

Khannn
 

کوئی مجھے یہ بتائے کہ جب مہمان پیسے دیںl🙃
تو کتنی بار نہ کر کے پکڑ لینے چاہیں🤔
#😜😜😜

Khannn
 

14سال کی عمر میں آجکل کے لڑکے اور لڑکیاں بریک اپ کے سٹیٹس لگاتے ہیں😏اور میں تب کرسیوں کو سوٹیاں مار مار کے پڑھاتا تھای 🙄😒😐

Khannn
 

ہر خوبصورت لڑکی کے پیچھے ہمیشہ ایک کامیاب کریم کا وڈا سا ڈبہ ہوتا ہے 😂😜
agree???

Khannn
 

دو آنکھوں والی لڑکیاں بہت کیوٹ ہوتی ہیں۔۔🙈hhhhhhhhjh☺️

Khannn
 

بیگم کے پاس بیٹھ کر بھی رپلائی کرتا تھا اسے 😌🙊✌️

Khannn
 

دماغ بڑی دلچسپ چیز ہے...
کاش لڑکیوں کے پاس ہو تا 😉😜😂😂

Khannn
 

لڑکیاں جیتنا واٹس ایپ اور فیسبوک چلاتی ہیں اتنا
سلائی مشین chalein
تو 3 سوٹ بن سکتے ہیں اور اچھی خاصی آمدنی بھی۔۔۔۔۔🤣🤣