ماڈرن بننے کے لئے زیادہ کچھ نہیں کرنا ہوتا😍🧸
بس چاول کو رائس , بسکُٹ کو بسکِٹ, ہاں کو Yaah اور پارٹی کو pawri بولنا پڑتا ہے🙈😂😂✈️👉
*بابا جی کہتے ہیں کہ جانو کو روز گڈ مارننگ کرنے والے*
*آدھے لوگ وہ ہوتے ہیں*
*جن کی اپنی مارننگ لعنتیں کھا کر شروع ہوتی ہے🤒😂😂😂😂🤣😂😂*
Kpk ma earth quack Allah kher karin.🤕
Hafta hafta nahati nhi name pochlo to khoshbooo 😎😜😜😜🤔🤔😎😜
زمین کے 71 فیصد حصے میں پانی ھے
لیکن لوگوں نے ڈوبنا
محبوب کی آنکھوں میں ھی ھے 😂