Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

غریب لڑکیوں سے جہیز کے بغیر نکاح کرو. یہ غریب لڑکیاں، یہ مزدور باپ کی شہزادیاں تمہارے گھروں کو جنت بنادیں گی.💯🙂

Khannn
 

موڈ آف تھا 😌🙁
نصرت فتح علی کی قوالی سن لی
اب خود کشی کرنے کو دل کرہا ہے😕🤭😁 😉😂😂😂

Khannn
 

اگر لڑکیوں کے نام سبزیوں کے نام پہ ہوتے تو یوں ہوتے 😜🙈
بھنڈی Queen
پالک shehzadi
توری Chorail
شملہ Syco
😂😂😁😁
just for.fun

Khannn
 

konsi game he apky mobile main
me ....
mere mobile ma snake wala purana ... ahhaha 😎😎😎

Khannn
 

خیال تمہارا اے تو بلا وجہ مسکرا دیتیں ہیں

Khannn
 

دل پر الفاظ نہیں لہجے اثر کرتے ہیں
👍👍

Khannn
 

لوگ خاص نہیں ہوتے
خاص تو ہماری چاہت ہوتی ہے۔
جو کسی کو ہمارے لئے خاص بناتی ہے ورنہ
یہاں تو حسین و جمیل چہرے بھی دل سے اُتر جاتے ہیں اور
کوئی عام سا چہرہ بھی دل میں اُتر جاتا ہے♥️ 🍁

Khannn
 

ہمت نہیں اب بحث کرنے کی
جو تم کہو وہی ٹھیک ہے...
Ese hi apni alwedaaa hogae 😎😎😎

Khannn
 

Hum koi ghulam hen 😎😎😎

Khannn
 

گاونڈی خزی 150 روپے راکڑی وایی100روپو ماستہ روڑہ50 ستا شوی اوس 50 روپے می خواڑلی او ماستہ نہ میلا ویگی
جمعی وراز دہ😭

Khannn
 

لوگوں سے سنو گے تو مجھے برا ہی پاو گے💔
💔مجھ سے ملو گے تو مسکراتے ہوئے جاؤ گے💔

Khannn
 

🍁.تمھارا نام کسی دوسرے سے جوڑا گیا.🥀
🍁.ہمارے نام کے زیر و زبر خراب ہوئے!!🥀🖤

Khannn
 

ho bia um jannati ymmaa 😍

Khannn
 

پہلے پہل تو تھے بہت عزیز ہم بھی پھر
محبت کے بعد ہمیں ہماری اوقات بتا ئ گئی 🌚🌝
#❤️

Khannn
 

فرینڈ لسٹ میں ہمیشہ سنجیدہ لوگوں کو شامل کریں جو ہزار اختلافات کے باوجود اخلاق کو مد نظر رکھتے ہوئے احترام کا رشتہ ہمیشہ قائم رکھیں-

Khannn
 

نسل اچھی ہو تو 👉👉
انسان دھوکہ نہیں دیتا

Khannn
 

اور عورت تو حورو کو ب برداشت نہیں کر سکتی محبّت می
😍😍😍😍😍🌹🌹😍🌹🌹😍🌹

Khannn
 

یونہی بے وجہ رونے کو جی چاہتا ہے
چھوڑ کر یہ جہاں کہیں دور جانے کو جی چاہتا ہے
#

Khannn
 

دیمک زدہ کتاب تھی یادوں کی زندگی
ہر ورق کھولنے کی خواہش میں پھٹ گیا
#

Khannn
 

میں سمجھتا تھا لڑکیاں گالیاں نہیں دیتیں
وہ تو بھلا ہو آج اک محترمہ کا جس نے میرا یہ وہم بھی نکال دیا🤭🤭😬