Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

میں جب بھی سدھرنے کی کوشش کرتا ہوں کوئی نا کوئی خوبصورت ڈی پی والی سامنے آجاتی ہے 😑😔🙈😊😀

Khannn
 

You’re not defined by your past; you’re prepared by it. You’re stronger, more experienced, and you have greater confidence.

Khannn
 

پاکستان کی تین مشہور میڈیسنز
پیناڈول
ڈسپرین
تے تیسری ہن تسی دسو🤣

Khannn
 

مجھے اچھے دوست کی ضرورت ہے.
لوڈ بھی کراؤں
گا،
follow me 😋
Best friend 😍

Khannn
 

ہم جب دوستی کرتے ہیں تو افسانے لکھے جاتے ہیں💓
اور جب دشمنی کرتے ہیں تو تاریخ لکھے جاتے ہیں-✊

Khannn
 

کچھ لوگ شفا جیسے ہوتے
ہیں بات کرتے ہیں
تو تسکین ملتی ہے
لفظ کہتے ہیں تو مرہم لگتے
ہیں!!! و
کچھ لوگ صرف لوگ نہیں
ہوتے وہ ہمارا علاج ہوتے ہیں
سکون ہوتے ہیں!! +
#

Khannn
 

ڈیئر سورج🌞 انکل۔۔
ہم انسان ہیں یار تکہ بوٹی نہیں🙂🙁🥀

Khannn
 

یا اللہ ایک دے اور نیک دے🤲❣️
اور بےوفاؤں کو نالی میں پھینک دے
🙈😂😂

Khannn
 

°~ YA Allah UsKi SHadi JAlDi hOo JayƏ JiSKi SHaDi MujH SƏ HoNi HAi🥀🌹♥️🤝🙈

Khannn
 

زندگی میں کھاٶں پیوں دو خُشبوُں دار چھوٹے بڑے پاد ماروں اور سو جاٶں😎

Khannn
 

Ice Cream ya Gool Gaphy 🤣🤣🤣🤣
🌹🌹the choice is yours 🌹🌹

Khannn
 

قسمت اتنی خراب ہےکہ...!
کالی لڑکی بھی لفٹ نہیں کرواتی... 🥴

Khannn
 

اُسے کہو میں اب سانس لینا چاہتا ہوں🍁🍁
میرے وجود سے وَعدوں کی رَسیاں کھولے

Khannn
 

اقبال تیری چمگادڑیں شونی شونی ڈی پی لگا کے تیرے
شاہینوں ک پرواز متاثر کرتی ہیں..!😂

Khannn
 

اخیر می زندگی ہار جاتی اور دنیا جیت جاتی ہیں
😭😭😭😭😭😭😭
.
zindaghi ki Haqiqat.
..Ya ghaforo raheem hme moaaf kr..
ameen sum ameen

Khannn
 

میری دوستی کا باغ چھوٹاسہی مگرپھول سارےگُلاب رکھتا ہوں
کم ضرور ہیں، مگر جو دوست رکھتا ہوں لا جواب رکھتا ہوں 😍
نفیس

Khannn
 

اگر یہ جاننا چاہتے ہو کہ تمہیں الله سے محبت کتنی ہے
تو بس یہ دیکھ لو کہ تم کو گناہوں سے نفرت کتنی ہے۔

Khannn
 

جو میں سچ کہوں تو برا لگے جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں...
یہ سماج جہل کی زد میں ہےیہاں بات کرنا حرام ہے🙂

Khannn
 

کبھی کبھی تو یہ وحشت بھی ہم پہ گُزری ہے💔
کہ دِل کــے ساتھ ہی دیکھا ہــے ڈوبنا شب کا🥀

Khannn
 

آج میری طبیعت بہت خراب ہے
کان میں زکام ہے اور پیٹ میں چکر آرہے ہیں😔
میں کیا کروں