Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

پیار ہمیشہ شرمیلے انسان سے کرو..
وجہ کل بتاؤں گا..😌
ابھی مجھے شرم آ رہی ہے.. 🙈😂😂😂

Khannn
 

😪😌😓😌😪😓😪😌

Khannn
 

pmneeeeeee miss you alot 😪😪

Khannn
 

You can be happy in your life at all times. If you only avoid two things: Comparing and Expecting. Life will be more beautiful.✌🏻

Khannn
 

pokhtanoooo😍

Khannn
 

ہونے والے خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے💯
❤️ کسی کو کہہ کر اپنا نہیں بنایا جاتا🥀🔥

Khannn
 

شیطان کچھ نہیں کرتا
بیٹا تم خود ہی خرامی ہو
😂😂😂😂

Khannn
 

!نگاہوں میں ابھی تک دوسرا چہرا نہیں آیا____!!😥
!بھروسہ ہی کچھ ایسا تھا تمھارے لوٹ آنے کا____!
#🖤🖤

Khannn
 

دل برائے فروخت!
شرط یہ ہے کہ لینے والا پٹھانی ہو۔
🥰😍🥰😍😂

Khannn
 

لڑکے بائیک چلائیں ٹرک چلائیں کار چلائیں
اور لڑکیاں زبان بھی نہ چلائیں😔
یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا🙆♀😁😂😂😝😝
Henaa lrkiyo?..

Khannn
 

پہلے تو ظالم نے پکڑی کلائی🙉🙈
😋پھر اس نے چپکے سے انگلی 👆دبائی🙊🙈
😍😍😍😍پھر______
🙉🙉🙉پھر کیا______🙄🙄
😝ایسے ہی ہوتا ہے شوگر ٹیسٹ عشق کے مارو😏😜🙊
ہر وقت رومانٹک ہونا ضروری نہیں🙉🤣😅😛😋😏

Khannn
 

پہلے محبوب ناراض ہوتا تھا لوگ منا
لیتے تھے 😁😁
اب نیا بنا لیتے ہیں 😅

Khannn
 

یہاں وہاں گھوم رہے ہو😒
ادھر ہی آ جاو باتیں کریں گے😜🙆

Khannn
 

زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتی
ہو تومجھے سیٹ کر لو 🙈👉😂
🤦♂️😜

Khannn
 

ہم سنگل لوگ ہے جناب 😒
ہم " Date " پر نہیں
لنگر پر جاتے ہیں 🙊😕😏

Khannn
 

یا اللّٰہ ایسی بیوی دینا
کہ رشتہ دار سڑ سڑ کے مر جائیں 😝😝😝

Khannn
 

بابا جی فرماتے ہیں
ایک دوسرے کو ہنسانے کی کوشش کریں
پھنسانے کی نہیں 😬😏🤣
شکریہ 🙂

Khannn
 

عین ممکن ہے کہ اس جہاں بھی نہ مل سکین ہم
یہاں ذات کا مسئلہ ہے وہاں درجات کا مسئلہ ہے

Khannn
 

میری چھٹی تو اداسی میں ہی گزر جاتی ہے
miss میں اتوار کے دن تمہیں زیادہ
کرتا ہو
😝🖤

Khannn
 

لائن مار لیجیٔے
ھم آن لائن ہیں...🤣