Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

عورت ایک تصویر کی مانند ہے
اگر وہ کسی مخلص شخص کے ہاتھ لگے تو
وہ کبھی اس کے رنگ خراب ہونے نہیں دیتا ❤️💙💓💓

Khannn
 

#لڑکیاں بہت کہتی ہیں نہ،🤔
کہ لڑکے ٹائم پاس کرتے ہیں،😠
آج #نکاح__نامہ ساتھ لایا ہوں،😍😍😍
سب سے پہلے پوسٹ پر آنے والی سے ہی #بسم اللّٰه😍😍😜👀😜😜😜hai koi himmat wali larki
😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
2_Gawaa Sath Layaa Hon😂😂😂😂😁

Khannn
 

اگر میں دل مانگوں تو
چپ چاپ دے دینا 😚
نہیں تو ..😂

Khannn
 

*مجھے لگتا ہے کہ باتیں دل کی
ہوتی لفظوں کی دھوکے بازی*

Khannn
 

اگر ہم پٹھان نہ ہوتے
تو پاکستان دوسرا ویسٹ
اینڈیز ہوتا۔۔۔🙊🙊😂

Khannn
 

محبت اظہار مانگتی ہے 😋
اگر کسی کو مجھ سے ہے تو کر دیں اظہار 🙈🙈😨😨

Khannn
 

نکاح میں آؤ گے تو عشق بھی کر لیں گے..🖤🥰
یوں حرام محبت ہم سے نہیں ہوتی..🙂🤗

Khannn
 

فاصلہ نہ رکھیں پیار
ہونے دیں مجھے لو
میریج کرنی ہے
😋😋😋🙆😅

Khannn
 

لوگ صرف تماشا دیکھتے ہیں
اپنے حق کے لئےلڑنا خود کو پڑتا ہے

Khannn
 

ڈاکٹر نے تعریف کی کمی بتائی ہے۔۔
تھوڑی تھوڑی کر کے۔۔
مینوں بچا لو۔۔۔😒😒😒

Khannn
 

قدم قدم پہ نئے لوگ منتظر ہیں مگر ❤️
ہم ایک شخص کو دل سے لگائے پھرتے ہیں🦋

Khannn
 

اس وقت نہ چھیڑ۔۔
اے کششِ لذتِ دنیا۔۔
اس وقت
وہ میرے دل کو یاد آۓ ہوۓ ہیں❤

Khannn
 

هم کنوارے تو مفت ميں بدنام هيں 😌😌
بڑے ٹھرکى تو شادى شده لوگ هوتے هيں 🙏🙏😳😳

Khannn
 

چھوٹے قد والی لڑکیاں
قسم سے لال سوٹ میں سلینڈر لگتی ہیں 😜😆🤭👁️🗨️

Khannn
 

رنگ سارے ہی سج جاتے ہیں ان پر
یہ غریب گھروں کی لڑکیاں بڑی خوبصورت ہوتی ہیں

Khannn
 

سارے جھوٹ ایک طرف اور امی کا شاپنگ پہ جاتے وقت بچوں کو کہنا
ڈاکٹر کے پاس جا رہی ہوں ایک طرف😕😂😂

Khannn
 

عید کا تیسرا دن بھی آ گیا مگر ابھی تک کہیں سے بھی گوشت نہیں آیا۔ 🤔😁🤪

Khannn
 

سالے ٹھرکی لونڈے
تین بار جپھی ڈالتے ہیں وہ بھی گھٹ کے 🙄🥴🚶
#

Khannn
 

میں نے بعد میں توڑا اُسے ،
آیئنہ پہلے ہنسا تھا مُجھ پہ .... 🔥🖤

Khannn
 

Khuda har Maa ko lmbi zindaghi de amern 👐