Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

Fatima ku ap churail.he 😁😉😉

Khannn
 

لباسِ پارسائی سے ۔۔۔۔۔ نفاست آ نہیں سکتی،💌
نفاست، نفس میں ہو گی تو انسان پارسا ہو گا۔💯

Khannn
 

اماں کہتی ہیں لڑائی ہار جانا🔥🤐
مگر کبھی تربیت نہیں💯✨🥀

Khannn
 

جس جس کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔۔۔۔۔
وہ کسی اچھے علاج سے اپنا حکیم کروائے۔۔۔۔
😂😂

Khannn
 

گھر والے جب بھی بولتے بھاڑ میں جاو۔😐
میں سیدا آپ لوگوں کے پاس آجاتا ہوں۔🥴🤣😂

Khannn
 

ہر انسان کے اندر ایک ڈراؤنا انسان چھپا ہوتا ہے🤫🤭
جو صرف نادرہ کے کیمروں سے نظر آتا ہے ✌️✌️😛

Khannn
 

آج میری شادی کی پہلی انیورسری ہے🙈👰
پچھلے سال اسی دن مجھے شادی کا خواب آیا تھا😂

Khannn
 

زندگی بہت تلخ ہے اور اس میں لوگ اپنے اپنے حصے کا"زہر" ملانا عین ثواب سمجھتے ہیں۔💔

Khannn
 

کب سے ایک لڑکی کو گھاس ڈال رہا ہوں
کھا ہی نہیں رہی
🙈🙈😎😎😎

Khannn
 

میری کانپیں ٹانگ رہی ہیں..🤧🤦🏻💔🥀

Khannn
 

Send me your whatsapp i will block u 🤧😁

Khannn
 

koi meri disposable gf hi banjo 😂😂😂

Khannn
 

زندگی آپ کو بہت سے غم دے گی😔😔
مگر آپ نے لینے سے منع کر دینا ہے😕😜😜😝

Khannn
 

مجھے پیسے سے پیار ہے کیونکہ پیسے کی قدر ہے 😌

Khannn
 

اتنی ٹیکنالوجی کا کیا فائدہ🤔🤐
جب ہم کسی کو😝
آن لائن مکا نہیں مار سکتے🙆🙈🤣
🤕🤕🤒🤒🤒

Khannn
 

اتنی ٹیکنالوجی کا کیا فائدہ🤔🤐
جب ہم کسی کو😝
آن لائن مکا نہیں مار سکتے🙆🙈🤣
🤕🤕🤒🤒🤒

Khannn
 

:پوسٹ پر آیا کریں🙄
ہمارے ہاں پھسانے کا نہیں🙉♀️ہنسانے کا کام تسلی بخش
کیا جاتا ہے☺🌸🙃

Khannn
 

پرائیویٹ ملازمت بھی فلموں میں ہیرو کی بہن جیسی ہوتی ہے جو ہر وقت خطرے میں رہتی ہے 😂

Khannn
 

میرے گھر والے مجھ سے بڑا پیار کرتے ہیں کوئی اہم فیصلہ کرنے سے پہلے مجھے کمرے میں سے نکال دیتے ہیں
تا کہ میں ٹینشن نہ لوں ☺♥

Khannn
 

میں تو سو کے اٹھ بھی گیا 🙄😒