والدین دنیا کی ہر چیز اپنی بیٹی کو دیتے ہیں صرف جو نہیں دے سکتے وہ ہے نصیب😥 علی مراتب کی دعا ہے اللّٰہ تبارک وتعالیٰ تمام بہنوں بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے۔ آمین 💕
سموسہ بھی 20 کا ہوگیا تم 20 کی کب ہوگی 😒😒
خان صاحب پیٹرول چاہے 200 روپے لیٹر کر دو مگر عامر لیاقت کی بیگم سے موبائل لے لو😒🙄
تم ہاں تو کرو 🙄🙈🙈 پاوں چٹے کرنے والی کریم بھی لے کر دوں گا 😍😂😂😂 for U 😉😉
پتہ نہی کہاں وقت ضائع کر رہی وہ نکمی ساتھ ہوتی پاس بیٹھے چسکیاں لگاتے چائے کی 🙆🏼♂️🖤
Barish 😍😍😍 waooo
dua ma yad rakiyee gha aj bht afazal rat he...
زیادہ تر لڑکیاں ملتان سلطانز کو اس لئے سپورٹ کر رہی ہیں کہیں وہ ہارنے کے بعد ملتانی مٹی نہ بند کر دیں۔ 😜😅
کچھ لڑکیاں فیسبک پہ اتنی مذہبی بنتی ھے 😜😜✌️ اور گمان ھونے لگتا ھے کہ کہیں اس نے داڑھی ھی نہ رکھی ھو 🤣🤣 اچھا سوری🙄
IdEr ao tumEw Nick name duuN😐💔