میرے گھر والے مجھ سے بہت پیار کرتے ھیں کوٸی اہم فیصلہ کرنے سے پہلے مجھے کمرے سے باہر نکال دیتے ھیں تا کہ میں ٹینشن نہ لوں😇😁😂😜🤔🦋
لڑکیاں بیوفائی کرنے پہ آئیں تو💯
ماموں بنا دیتی ہیں🤭😂
اپنی ایک مسکراہٹ سے میرا دل لے لو
پاگل ٹشو لے لو🌺🔥😂😂😂
charta ye?? 😌😌
poshpaaa 🙈 gullabo 🙈 sb khaa ho 😂 nikamioyoooo 😉
میں نے شاعری شروع کی ہے...
ایک عدد شعر
دل کو دل سے راہ ہوتی ہے😍
غبارا پھٹے تو ٹھا ہوتی ہے😁
شکریہ شکریہ🙈🙈
بابا جی کہتے تھے
جہاں دال نہ گلے وہاں ساگ
پکا لو
🤪🤪🤪🤪🤪
آج کل کی لاڑ کیا ں اتنی پتلی ہے
ک بندا 10 12 کو جوڑ کر جھا ڑ و بنا لے
😂😂😂😉😉😋
میں نے سنا ہے کوئی میری سارے پوسٹوں کو فریم کر کے اپنے روم میں لگا رہا ہے 😱
I'M right 😳
😂😂😜😱🙊
دنیا میں موٹاپا واحد وہ چیز ہے
جسے دوسرے کے پاس دیکھ کر جلن نہیں ہوتی😜
🔥😂😂
تمہاری ماما کو۔ بتاؤں؟
کے تم۔ ابھی تک جاگ رہی ہو😅🙈🤦😀😂
ھم پٹھان لوگ انگلش ، اردو، پنجابی بول سکتے ہیں تم سے ایک پشتو نھیں بولی جاتی
نیکموں 🤭😂
Bolo
زہ تاسرہ ڈیرہ ڈیرہ مینہ کوم🙈
کھاؤ قسم 🙆
رات کو کریم نہیں لگاتی 😜🙈