ویسے آپس دی گل ہے
ارتغرل ڈرامے میں
میں نے آج تک واشروم نہیں دیکھا
ویسے یہ جاتے کہاں ہے۔🙄🐒🙊
ہمارا 4 جی
🐢🐢🐢
tum kb han bologhi 😏😏😏😉😉😉
پورا قرآن وحی کے ذریعے نازل ہوا لیکن نماز کا تحفہ رب٘ نے عرش پر بلا کر دیا🖤💯
tu nemaz nhi chorhnaa 😢
یا اللہ اپنے لا محدود خزانوں سے ایک ارب ڈالر عطا فرما.....💖🙂
Wo kb kahe gi mj tum ache lagte ho
pta nhi
🙄🙈🙈😛
سنو تمھاری🙈
منگنی ھو گئی یا میں امید رکھوں🙈😂🙈۔۔۔!😎🙄
خاموشی اسی کی محسوس ہوتی💛💛
ہے جس کـــا بولنـا اچھـــا لگتــا ہو 💞
چاقو سے بازو پر محبوب کا نام لکھتے ہوئے
سپیلنگ غلط ھو جائے تو بندہ کیا کرے؟؟؟؟🤔🤔😊🙄😂🤣😂🤣😂
پانچ شادیاں کرونگا
دو ہاتھ دبائے گی، دو پاؤ
😂🙈😜 🙈🥰
کاش تم ہمارے گھر کے قریب رہتے🤨😇
کبھی تم منہ اٹھا کر آ جاتے کبھی ہم🤭😂
کیچن میں برتنوں کی سیٹنگ بہت اچھی کرلیتی ہو🙄
مجھے سیٹ کرتے ہوئے تمہیں موت پڑتی ہے🙈😂😂
sb apki waja se h 😜
Barish 😘😘😘
Barish waoo 😘😘 thnks god
جس کے حصے میں رات آ ئی ھے
أ س کے حصے میں چاند بھی ھو گا
واللہ بہت خوش ہوں میں...🙂✌🏻
آنکھیں یوں ہی اداس رہتی ہیں.
یہ جو نمی باہر نکل کے آ رہی ہے اب___🍂🖤
میں دیواروں کو اپنے دکھ سناتی رہا ہوں__🍂🖤
وہ پوچھنا یہ تھا کہ,
بلاک کرنا حلال ھے یا حرام ؟؟؟
🤣🤣🤣🤭🤭
پیتل کے چمچے کو کتنا بھی گھساؤ وہ سونے کا نہیں بن سکتا یہ جملہ میں بیوٹی پارلر کے بورڈ کے نیچے لکھ آیا ہوں۔۔۔
😊😁😁
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain