جب میک اپ سستا تھا 😄😄
تو دلہنیں بھی رخصتی کے وقت دھاڑیں مار مار کر روتی تھیں😥
آج کل تو ہلکا سا اووں کر کے کام چلا لیتی ہیں😂😱
ہم تو اتنے امیر ہیں آٹا بھی
Coca cola
سے گوندھتے ہیں🙈😂
ٹانگیں😯توڑ دوں گی اگر کسی نے
میرے شہزادے❤کو تنگ کیا
کاش کوئی ایسا کہتی🙈
😂😂😂
Jab Kisi se baat karny main sukoon milne lagy to pehli fursat main usay block kardo..

👸لڑکیاں بہت محنتی ہوتی ہیں
ایک کام بولو تو دو کرتی ہیں🥶
بولو چائے بنا دو
تو پہلے منہ بناتی ہیں اور پھر چاۓ
😬🤣🤪🤣🤣
Double heel bhi phn lon TB bhii meri hight tk Nahii pohunch skt
😜😜😜😜😜🙂
آج وہ Members ذرا سامنے آئیں 🤔🙄
جن سے میری کبھی ہیلوہائے نہیں ھوئی 😛😁🙄
دو ہاف پلیٹ ایک
فُل پلیٹ سے زیادہ ہوتی ہیں
یہ صرف ہم پاکستانی ہی جانتے ہیں
🤭🤫 😁
کب ائے گا وہ دن جب وہ کھہے گی،،🥺
اے مڑا دے واڑو تہ لگ غصہ شہ،
😂😂
ہم تمہارے ہیں تمہارے ہیں صنم
تم پتا نہیں کس کس کے ہو بےشرم
😜😜😥🙄🙀
کچھ لوگوں کو😒😒
ڈاکٹر🧑⚕️ نے
میری پوسٹ سے پرہیز بتایا ہے...!!! 🙂
کچھ لڑکیاں تو اتنے خلوص سے بھائی بولتی ہیں 😫😫
مجھے تو اُن کے جہز کی فکر ہونے لگتی ہے 😃😂😃