پیتل کے چمچے کو کتنا بھی گھساؤ وہ سونے کا نہیں بن سکتا یہ جملہ میں بیوٹی پارلر کے بورڈ کے نیچے لکھ آیا ہوں۔۔۔😊😁😁
سنو منگنی ھو گٸ تمہاری??😒😒
یا 🙊
میں اُمید رکھوں ؟؟؟؟؟؟؟😌😌
کچھ لڑکیاں بچوں کے بسکٹ اورچاکلیٹ کھاکر
خود ہی انہیں کہہ رہی ہوتی ہیں
چڑیل کھا گئی
🤭😂😜😜😜😜
تیرے جــــــانے کے بعـــد لوگوں نے
ہم سے ہنس ہنس کے خیریت پوچھی۔
Whatsapp p itny achy status lgata hu......
Ap dakhna chaho gi?.......🙂😏😏😏❤
وقت انسان کو سکھا دیتا ہے عجب عجب چیزیں..!!😶
پھر کیا نصیب، کیا مقدر، کیا ہاتھ کی لکیریں..!!🖤
25
سال ہو گئے بیوی کی شکل نہیں دیکھی
کیا کروں
میں نے باجے کی جگہ پودا لگایا لیکن وہ بھی بکری
🐐
کھا گئی اب میں پاں سے بھی
گیا
اور چھاں سے بھی
تیرے ہوتے بھی رہی تیری کمی لاحق
اس قدر قحط محبت میں میرے یار؟؟
🍁🍁🥀
#🤷🙄🥀
مریض محبت کو فقط دیدار کافی ہے
ھزاروں طب کے نسخوں سے نگاہ یار کافی ھے
❤❤❤
Jowandaa somra dardona de paty di 😭😭😭
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیراں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاں پاں پاں
ایک بوتل لہو کی بیچ کر؟.!!🙂
اس کے لئے چوڑیاں خرید لایا ہوں؟.!!😐
#__
سبھی لڑکیاں خوب صورت ہوتی ہیں،
کوئی دل سے، کوئی چہرے سے، کوئی oppo سے اور کوئی vivo سے
😒😒😂ap Kon se ho
میری پوسٹ کو آگنور کرنے والوں.😡😡
خدا کرے تم بریانی کھاؤ اور ذائقہ ٹینڈوں کا آۓ!! 😂😂
یہاں کا چپہ چپہ چھان مارا
😇
مجال ہے ایک لڑکی بھی کیوٹ
دکھی ہو😛🙉😂🤣
گرتے ہوئے بالوں کیلئے!
کوئی اچھا سا فیس واش بتائیں
🙂😒😒😏😏???