Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

خواہش تھی جلد جوان ہونے کی
معلوم نہ تھا
خوشیاں صرف بچپن کی مہمان ہوتی ہیں🖤

Khannn
 

Koi hy Jo Is Shareef bachy sy baat kry ga 😣😣😣

Khannn
 

سگریٹ🚬 شروع کر رہا ہوں 😒
کونسی والی اچہی ہے
⁦☺️😶😶😶🤐🤐🤐🤐🙁

Khannn
 

Kill the tension before tension kill you..🔪🗡🔪🗡🔪🗡🔪🗡🔪🗡

Khannn
 

😂😂ایک بات پوچھنی تھی
جس لڑکی پر بس نہ چلے
اُس پے ٹرک چلا سکتے ہیں کیا?
🤨🤨🙈😂

Khannn
 

میں جن کو برُا لگتا نہ
وہ بهی مجهے کوئی چینی والا پراٹها نہیں
لگتے..
😠😠😠😠😠

Khannn
 

Da zneey khalq ase bs khulo garzae
😜😜😜😜😜😜😜

Khannn
 

*سنگل لوگوں کے لئے ایک ایسا ہوٹل بناؤں گا ❤*
*جہاں ویٹر آکر پوچھے گی " میلے بابو نے تھانا تھایا "
🙊🤣😂😁*

Khannn
 

,کیا آپ نے کبھی غور کیا ہے🤔
رونے کے بعد😢😢
نیند بہت کمال کی آتی ہے🖤

Khannn
 

سنو!
کوئی یہاں میری منہ بولی جانوں بن سکتی ہو۔۔؟
🙈🙈🙈😝😜😛😛

Khannn
 

کوئی مجھے بھی bf بنالے 🙈😱
میں بہت اچھی باتیں کرتا ہوں🙂😰

Khannn
 

لوگ چار دن ماسک پہن کر تھک گئے ہیں
بنت مسلم کو دیکھیے کیسے فخر سے حجاب کرتی ہیں
❤️😊

Khannn
 

کیوں دِکھائیں
اپنا چہرہ تمہیں
تم جو اُنگلیاں
کاٹ بیٹھو تو
😏😏😎😎

Khannn
 

Princess our paria kaha ho 😏😏

Khannn
 

صبح جلدی صرف 3 لوگ اُٹھتے ھیں۔۔💯
ماں،محنت اور مجبوریاں🍁✨👍🏻

Khannn
 

اب تجھے روکنا اچھا بھی نہیں لگتا ناں؟
تو نے بھی رَٹ ہی لگا لی ہے کہ جاؤں، جاؤں؟

Khannn
 

😭😭😭😭😭میں نہر میں چھلانگ لگانے جا رہا ہوں جس نے ساتھ آنا آجائے😑😑😑
Boht garmi he 😋

Khannn
 

اب میں کچھ دن آن لائن نہیں ہو سکوں گا جیل جا
رہا ہوں
دفعہ302لگی ہے😢
ایک لڑکی کو پلٹ کر دیکھ لیا تھا
وہ پاگل کی بچی خوشی سے مر گئی 😂🤣😜
# 🙈😂🤣😜😁

Khannn
 

سنا تھا حوریں جنت میں ہوتی ہے
آپ ادھر کیا کر رہی ہے محترمہ
🥰

Khannn
 

#سوال
ہینڈ فری کو اردو میں کیا کہتے ہیں ؟😒