نشانی یار کی, بھلا ٹھکراتا ہے کوئی ؟🤣🤣😂😂
تیری طرح تیری سہیلی بھی سٙر آنکھوں پر..🤣🤣🤣
وقت سے پہلے کئ حادثوں سے لڑا ہوں.....
میں اپنی عمر سے کئ سال بڑا ہوں.....
🔥🔥منزل #بدلے یا وقت#_____ ہم تو اپنا مقام#____ پائیں گے 💗💕
#جو سمجھتے ہے #خود کو بادشاہ انھیں #ھم اپنے دربار میں نچایں گے..
#___🔥🔥
کوئی موٹا ہونے کا ٹوٹکا بتا دیں ۔😒🥴
چلتے چلتے پینٹ اترنے کا ڈر رہتا ہے 🙈😫
وہ بہت محبت کرنے والی لڑکی ہے
میں باقی لڑکوں سے پوچھ چکا ہوں
ہر لڑکی کو اچھا لڑکا چاہیے
اب میں اکیلا کس
کس کے خواب پورے کروں
🙈🙈😅🤣😂