Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

کیا کر لو گی
اگر کلائی پکڑ لوں تمہاری
🙊
😉👸

Khannn
 

سنو تم مجھے پسند آگئ ھو۔۔۔۔
اغواہ کروں یا پروپوز ؟
🙈🙉

Khannn
 

مطلبی ڈے بھی ہونا چاہیے....! 🙂
بہت لوگ ہیں جنہیں وش کرنا ہے..! 💔💯

Khannn
 

ابھی سبزی لیکر گھرلوٹا.آج بازار میں ایک خاتون نےمیراہاتھ پکڑکرکہا."سنئیے بھنڈی لےلوں، بنالینگے".
میں نے چہرےسے ماسک ہٹایاتووہ شرماکربولیں، "ہائےاللّٰه میں مرگئی، ہمارے وہ کدھر گئے؟ انہوں نے بھی ایساہی ماسک پہنا ہواہے"
.اسلیے حکومت کہہ رہی ہےخطرہ ابھی ٹلا نہیں
.گھرپر محفوظ رہیں.🤣
#معصوم_☕😎🥺

Khannn
 

تمہیں پٹانا میری
آخری خواہش ہے
😜😁🤭😍
#😎😎😎😎😎😎😎

Khannn
 

کیا فون کو آنکھوں پر رکھ کر🙄🙄
آئی فون کہہ سکتے ہیں 🙂😏

Khannn
 

سن لو سارے 😏😐
میری امی کہ رہے اگ لگے
تواڈے سب دے موبئلاں نوں
🤭🙊🤣🤣🤣

Khannn
 

اگر سبزیوں میں الیکشن ہو۔
تو آپ کس کو ووٹ دو گے۔

Khannn
 

لَآ تَحزَن إنَّ اللّہ مَعَنَا
غم نہ کرو، اللہ ہمارے ساتھ ہے💯🥰

Khannn
 

آپ کے دل میں گھر بنانا ہے🙈
آپ کہہ دیجیے نا اجازت ہے😜
#😜🙈

Khannn
 

اور سناؤ
دو سال والی لسٹ میں شامل ہو گئے ہو نا😂😂😂😜
میں تو ہو گئی ہوں😑

Khannn
 

آج جمعرات ہے ______؛؛😐😐
کوئی نظر ہی نہیں آ رہا ______!!🤔🤔
کہیں مانگنے تو _____؛؛😒😒
نہیں چلے گئے سارے ______!!🙄🙄😂😝😜

Khannn
 

. . . . . . . 22
کڑور کی آبادی
میں اک بیوی نہیں مل راہی🥺😐

Khannn
 

مجھے••••••°°°°°••••••• الہامی محبت چاہیے
اگر میں اداس ھوں تو دل اسکا بھی کہیں نہ لگے???🙄🙄

Khannn
 

باہر رونقیں لگائے بیٹھے ہیں۔۔😊
اندر سے قبرستان ہیں ہم۔۔⁦☠️⁩

Khannn
 

دور ہو مجھ سے ، ذرا دور، ذرا اور بھی دور
یوں تجھے چھو کے تجسس نہیں کھونا ہے مجھے

Khannn
 

بارش ہووی تو تیری خوشبو ک قافلے
اسے اوڑھے ک شہر گلّبو سے بھر گیا

Khannn
 

گھر والے اچھی خاصی بے عزتی کر کے ،
آخر میں کہتے ہیں بیٹا بات تمہارے فائدے کی ہے
😝🤩😆😅😂🤣

Khannn
 

سنو لڑکیو!
کبھی جھوٹی محبت ہوئی ہے؟
سچی تو تمھیں روز ہوتی ہے😂🤟😒

Khannn
 

🙏🌸
عورت خوبصورت اور مرد امیر ہو تو محبت ہوتے دیر نہیں لگتی ۔۔۔🔥