Mujy shadi krni h...
Btao kis color ki larki sy Karu
White black Green ya red,...😜😂
پوچھنا یہ تھا
بھوک لگے تو
بجلی کے جھٹکے کھا سکتے ہیں ؟
🙄🙄
عید کے دوسرے دن ہم کہاں جائے🙄
ہمارا تو سسرال بھی نہیں😝😁
وہ دسویں بچے کی ولادت پر بولی
اس خاوند سے پیار نبھانا مشکل ہے 🙏
تتلیاں مر گئیں اندھیرے سے
جگنوؤ ! یار تم پہ لعنت ہو ۔۔۔۔
میری امی کی بہو کدھر ہو ؟
عیدی دینی ہے
🤗🤗😉🙈🙈