Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

کھلی زلفیں جو پسند ھیں مجھے😍
تم کیوں پونیوں پر خرچہ کرتی ھو🙊

Khannn
 

میں چاہتا ہوں کوئی لڑکی مجھ سے دشمنی کر لے اور
😬
وہ میری ہر پوسٹ پہ آکر مجھ سے جھگڑا کرے
😎😎🙈

Khannn
 

آج بریانی کا تہوار منایا جا رہا ہے😁😂

Khannn
 

آج تو میں نے اتنا کھایا، جنتا کھایا جا سکتا تھا،
لیکن پھر بھی دو ہاتھوں سے کتنا کھایا جا سکتا تھا؟ 😂

Khannn
 

آپ کی فریج میں برف ہے ؟
🧐😁😜

Khannn
 

آج تو لاھوریوں نے بھی
بکرے کا گوشت کھایا ھوگا
😜😛😃

Khannn
 

ہاں تو کڑیوں
جانو سے عیدی ملی یا گوشت
😂😂😋🙊😎

Khannn
 

ﻭﮦ ﺑﻬﯽ ﭘﺎﮔﻞ ﮨﻮﺍ ﭘﻬﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺧﺎﻃﺮ-----
ﺟﺐ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﻬﯽ ﮨﮯ ﻧﺠﻮﻣﯽ ﻧﮯ ﮨﺘﻬﯿﻠﯽ ﻣﯿﺮﯼ

Khannn
 

اس کے آنے سے درد ڈھلتا ہے،
وہ بھی شامل ہے اب دواؤں میں!!!
😟😟
😒😒😒😒😒😒

Khannn
 

میں کسی کے میلے کفن کو کیوں دیکھوں.
میری اپنی قبر کے معاملے بڑے خراب ہیں.
😥😥😥😥😥😥😥😥😥

Khannn
 

سناؤں پھر! کب گیی تھی پارلر 🤡
مونچھیں سیٹ کروانے
😂🙈😂

Khannn
 

ہمارے فریج کا دروازہ بند نہی ہورہا ہے
کیا کروں
😂😂🙆♂️🤣

Khannn
 

کیا تم نے دیکھے ہیں کبھی درد سہتے ہوئے لوگ۔۔
بھیگی آنکھوں سے"سب ٹھیک ہے" کہتے ہوئے لوگ۔۔۔🔥
دیکھنے کی آرزو کہاں رہتی ہے انہیں
جو خود اس اذیت سے گزر رہے ہوں

Khannn
 

پوچھنا یہ تھا کہ😒🙄🙄
12 گھروں سے گوشت کھانے کے بعد🙊🙊
کونسی بوتل پینی چاہیے 😋🤪🤪🤪😂😂😂🤣🤣
دسسسسو زرا ہن🤪🤪🤣🤣🤣🥴🥴🥴🥴

Khannn
 

Eid mubarak to all user and friends.❤❤

Khannn
 

kis kisne mehndi lghae 😏😏😏

Khannn
 

اس نے پوچھا کیا پسند ہے تمہیں....!!!!!
میں نے بڑی دیر تک اُسے دیکھا......!!
#
😒😒😒

Khannn
 

Or....Mjha Achanak Kuch ho gya tu kia kro gy🙃

Khannn
 

لو گ بد ل جا ئیں اس سے ہمیں کیا پر واہ
💓
ہم اپنی دُ نیا میں رہتے ہیں شہزادوں کی طر ح۔

Khannn
 

میرا بکرا پیزا نہیں کھا رہا
کیا کروں
? عقل مند لوگ حاضر ہوں 😂😂😂😂