Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

گرلز ایک بات کا جواب دیں
جب رات کوچھت سے کپڑے اتارنے جاتی ہو
واپسی پر دوڑ کیوں لگاتی ہو??😂😂🤣

Khannn
 

ہماڑی گائے بھاگ گئ
😖😰

Khannn
 

جو لڑکی مہندی میں میرا نام لکھوائے گی😛🤗😋
اسے میں گوشت کا وڈا شاپر دوں گا 😁🙊🤣🤣

Khannn
 

جو لڑکی مہندی میں میرا نام لکھوائے گی😛🤗😋
اسے میں گوشت کا وڈا شاپر دوں گا 😁🙊🤣🤣

Khannn
 

تم جلتے ہی رہو گے ہماری ہنسی دیکھ کر😊
اور ہم مسکراتے رہیں گے تم کو جلانے کے لیئے

Khannn
 

پت والا پاؤڈر لگانے کے بعد۔۔۔۔
آئی ایم فیلنگ ناران کاغان
😂😂😂😂

Khannn
 

نکاح نامے پر سائن
اردو میں کرو گے
یا انگلش میں
🙄😜😜😎😎

Khannn
 

کیا لڑکی 10 منٹ چُپ😷
🤧😞🤣🤒🤕
رہ سکتی ہے🥱🤯

Khannn
 

بابا جی کہتے تھے
جہاں دال نہ گلے
وہاں ساگ پکا لو
😜😜😜

Khannn
 

جواب لازمی
لڑکیو اگر شادی کے بعد شوہر نے
پاٶں دبانے کو کہا
تو کیا دباٶ گی😜😜😜
?

Khannn
 

امی کہتی ہے کوئی پسند ہے تو بتا دے
میں نے کہا
سچی امی کہتی ہاں اس کی بھی ٹانگیں توڑوں گی اور ساتھ تیری بھی😒🤣

Khannn
 

جب سے بکرا لیا. 🙈
گلی سے گُزرتی ہر لڑکی کو بولنا پڑھ رہا
گُزر جاۓ کچھ نئ کہتا یہ. 🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Khannn
 

قوالی پیتے ہوئے نصرت فتح علی خان کی
چائے سننے کا الگ ہی مزہ ہے 🤪😁
. .

Khannn
 

Listen guys chawal gali hoti kiya 😅😅

Khannn
 

غصہ اپنی جگہ 😐😐😠😠😒😒
پر مجھ سے تو نہیں😏😏 مارا جاتا😐😐🥺🥺
اپنا موبائل دیوار پر🥴🥴🥴🤪🤪🤪😂😂😂🙊🙊

Khannn
 

ملتان سے کوئی لڑکی یا لڑکا ہے 🙄🙄
جو اپنے پیار کی خاطر🤭🤭
مجھے 5/6 آم کی پیٹیاں گفٹ کر دے😍😢😋🙊🙊

Khannn
 

, ایک جانو رکھو😒
نیک رکھو😍
چاہے مجھے ہی رکھ لو😜🙊🙉🙈

Khannn
 

الله اكبر
الله اكبر
لا اله الا الله والله اكبر
الله اكبر
ولله الحمد

Khannn
 

صرف جانور ہی قربان مت کریں عید پر اپنی ضد ،انا ،حسد اور بدگمانی کو بھی قربان کیجیے دل صاف کریں تاکہ قربانیاں قبول ہو جائیں...!!!🙏🙏

Khannn
 


میرا کسی خوبصورت لڑکی سے لڑنے کا دل کر رہا۔۔؟؟😛
😂😂
ہے کوئی یہاں
😳👻👻
🙉🙊🙈