Damadam.pk
Khannn's posts | Damadam

Khannn's posts:

Khannn
 

لڑکیوں وہ جس سے بال سیدھے کرتے ہیں
وہ چمٹا کتنے کا ملتا ہے 🙄

Khannn
 

🙄
آج پھر میری چائے ادھوری رہ گئی

Khannn
 

میں آپ کو کیسا لگتا ہوں😒😁🙊
وڈے ٹرک کی بتی سے روشنی ڈالیں😁😹

Khannn
 

سنا ہے سخاوت کرنے چلی ہو
اگر ہم نے دل مانگ لیا تو دو گی؟؟؟

Khannn
 

اپنا درد خود تک رکھو🦋
لوگوں تک جاۓ گا تو تماشا بن جاۓ گا🔥
#______❗🔥

Khannn
 

یہ کس گمـان میں پکـڑ لیا ہے ہاتـھ میرا
💔

Khannn
 

چار لفظوں کا حسن ہے تمہارا😏😏
#__مرشد__#
فیشل،فاونڈیشن،کریم،مسکارا
🙉😁😁😂😂😂

Khannn
 

خرید سکوں جن کے لئے عید کی چوڑیاں😍
میں آج کل ان کلائیوں کی تلاش میں ہوں😜🙈🙊

Khannn
 

This " Duniya " Will Deceive You, Then Harm You, & Then Leave You .. 💔🥺

Khannn
 

Shayd usey koi our millgya hoo....

Khannn
 

پوچھنا یہ تھا
یہ جو غصہ آتا ہے
وہ پیدل آتا ہے یا رکشہ پر
😜😜🙄🙄🙄

Khannn
 

Pta ni log khud ko kia samjhte hen 😂😂😎😎😜😜

Khannn
 

موسم ہے عاشقانہ 🥰
جانم ایک دفعہ آ کے ذرا چونا لگانا
🧐🙃

Khannn
 

لفظوں میں اتنا زہر کہاں سے لاتے ہو؟🤔
لگتا ہے سانپ فرائی کر کہ کھاتے ہو 🐰
😝😝🤣

Khannn
 

سنو بارش ہو رہی ہے
اچھا موقع ہے ڈوب کے مر جاو 😬🤣🤣🤣🙃

Khannn
 

کل میں نے خواب میں دیکھا😳😳
کہ تم مجھ سے واٹس ایپ نمبر مانگ رہی ہو😌
😂😜😜😜

Khannn
 

میں نے زندگی میں بہت گناہ کیئے ہونگے
لیکن کبھی
رنگ گورا کرنے والی کریم نہیں لگائی🙈😂
#😂😂😂😎😎🙈🤣😜

Khannn
 

Agr zindagi me Chalna hai tou Mera hath pakar k chal. 🙂

Khannn
 

یہ معیار نگاہوں کا تھا۔یا کسی طلسم کا اثر۔۔۔۔۔۔ 💓
💓
ہم سے کوئی اور چاہا نہ گیا تجھے چاہنے کے بعد۔۔۔۔
🙄🙄

Khannn
 

میرے الفاظ بے اثر ہیں
ٹھہرو،، دھڑکنیں سُناتا ہوں۔