یہ خاموشی نہیں سب التجاٸیں تھک چکی ہیں
یہ آنکھیں تر نہیں رونے کی ہمت رو رہی ہی
یار مجھے ابھی تک یہ lol کا پتہ نہیں ھے
کہ اس کا مطلب کیا ہے؟😇
دنیا بہت مطلبی ہے ......
ساتھ کوئی کیوں دے گا؟
مفت کے یہاں کفن نہیں ملتا.
تو بغیر غم کی محبت کون دے گا. .....؛!!💔💔💔
مشکل دن بھی آئے لیکن فرق نہ آیا یاری میں
ہم نے پوری جان لگائی اس کی تابعداری میں
عشق جسکو طلاق دے ڈالے ❌
اس کی ساری حیات عدت ہے💔